حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا کہ کونسا عمل سب سے زیادہ فضیلت والا ہے؟
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
’’اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لانا‘‘
عرض کی گئی:
پھر کونسا ہے؟ فرمایا کہ
اللہ کی راہ میں جہاد کرنا‘‘
قِیلَ ثُمَّ مَاذَا؟ قَالَ: حَجٌّ مَبْرُورٌ
عرض کی گئی کہ پھر کونسا ہے؟
فرمایا کہ حج جو برائیوں سے پاک ہو۔
بخاري، الصحیح، 1:18 ، رقم:27