اللہ کو فساد پسند نہیں


مذاق کرنا، دوسروں کو ہنسانا، یہ حد میں رہے تو اچھا لگتا ہے۔ مگر جہاں یہ کسی کی دل آزاری کا سبب بن جائے، کسی کی نقل اتار کر اس کو دکھ دینے کا باعث بنے، وہاں تعلقات بگڑتے ہیں اور جھگڑا و فساد کا سبب بنتے ہیں

وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ الْفَسَادَ
اور اللہ کو فساد پسند نہیں ہے

الله

Allah Ko Fasad Pasand Nahin


اپنا تبصرہ بھیجیں