جادو اور محبت فروری 16, 2022February 16, 2022 0 تبصرے 622 مناظرجب ہم چحوٹے تھےہمیں کہانیوں میں جادو اپنا گرویدہ بنا لیتا تھاہم بڑے ہوگئے اور ڈرنے لگےمحبت سےنہ جانے کس مقام پہ ہم نے بھلا دیااس بات کوکہجادو اور محبتایک ہی شے ہےجےآر روگ Jadu Aur Mohabat