جنید جمشید..3 ستمبر، 1964ء – 7 دسمبر، 2016ء


3 ستمبر، 1964ء – 7 دسمبر، 2016ء

میرے نبی ﷺ پیارے نبی ﷺ
سنت تیری دنیا ودین
تو ہی شفاعت کی اماں
اے رحمۃ اللعالمین ﷺ

جنید جمشید

دیکھ لے مجھ کو زرا
تیرے در پہ ہوں کھڑا
تیرے عشق میں رہوں رات دن
میری تو ہے بس یہ دعا
اے نبی ﷺ میرے نبی ﷺ

تیرے در پہ آئے جو
دامن کو بھر لے جائے وہ
ان جالیوں کی شان کیا
اک نظر ہم پر بھی ہو
اے نبی پیارے نبی ﷺ
اے رحمۃ اللعالمین ﷺ

Junaid Jamshed
September 1964 – December 2016


اپنا تبصرہ بھیجیں