اذان کے بعد کی دعا


اللَّهُمَّ رَبَّ هَذِهِ الدَّعْوَةِ التَّامَّةِ، وَالصَّلاَةِ القَائِمَةِ آتِ مُحَمَّدًا الوَسِيلَةَ وَالفَضِيلَةَ، وَابْعَثْهُ مَقَامًا مَحْمُودًا الَّذِي وَعَدْتَهُ۔
اے اللہ! جو اس مکمل دعا اور قائم ہونے والی نماز کا مالک ہے، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو وسیلہ اور فضیلت عطا فرما، اور ان کو مقام محمود پر فائز فرما، جس کا آپ نے ان سے وعدہ فرمایا ہے۔
(صحیح بخاری، باب الدعاء عند النداء، رقم الحدیث 614)

فضیلت:
حدیث شریف میں ہے کہ جو شخص اذان سننے کے بعد یہ دعا پڑھے، اسے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب ہوگی۔
آمین

sajda

Azaan k Baad ki Dua


اذان کے بعد کی دعا” ایک تبصرہ

Leave a Reply to Maira Ali Cancel reply