تہجد کی دعآ


رسول اللہ ﷺ تہجد کے وقت مختلف دعائیں مانگا کرتے تھے، من جملہ ان دعاؤں کے ایک دعا درج ذیل ہے، اس دعا کا بھی اہتمام کرے:

اَللّٰهمَّ رَبَّ جِبْرَائِیْلَ وَمِیْکَائِیْلَ وَاِسْرَافِیْلَ فَاطِرَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ عَالِمَ الْغَیْبِ وَالشَّهادَة، اَنْتَ تَحْکُمُ بَیْـنَ عِبَادِکَ فِیْمَا کَانُوْا فِیْـه یَخْتَـلِفُوْنَ اِهدِنِي لِمَا اخْتُلِفَ فِیْه مِنَ الْحَقِّ بِاِذْنِکَ اِنَّکَ تَهدِیْ مَنْ تَشَاءُ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ۔
اے اللہ! اے جبرائیل، میکائیل اور اسرافیل کے پروردگار! آسمانوں اور زمین کو ایجاد کرنے والے، پوشیدہ اور علانیہ کا علم رکھنے والے، جن باتوں میں (یہ تیرے بندے) اختلاف کررہے ہیں، تو ہی ان کا فیصلہ کرے گا اور حق کے بارے میں جو اختلاف (دنیا میں) ہورہا ہے، اُس میں اپنے فضل سے میری راہ نمائی فرما، بے شک تو ہی جس کو چاہتا ہے سیدھے راستہ پر چلاتا ہے۔

تہجد کی دعآ

Tahajjud Ki Dua


اپنا تبصرہ بھیجیں