الله کی چاہ تک سفر


ہم لوگوں کے ساتھ کے لیے نہیں ترستے!
ہم لوگوں کے ساتھ کی چاہ کے لیے ترستے ہیں
اور اسی چاہ سے محبت کرتے ہیں
شاید لوگوں کا محبت کے ساتھ ہمارے ساتھ پیش آنا
اور ہمارا بار بار خیال رکھنا
یہی چیز تو یاد آتی ہے ہم کو وہ لوگ نہیں
واقعی ان کی چاہ یاد آتی ہے

وہ لوگ مل جاتے ہیں تو پھر یوں لگتا ہے کہ وہ تو کچھ نہ تھے۔ سب کچھ تو وہ چاہ تھی جس کی ہم نے صدیوں پرستش کی تھی

کسی کے ساتھ کی چاہ رکھنا غلط نہیں ہے
ساری مُحبت تو اسی چاہ میں پوشیدہ ہوتی ہے!
چاہ اگر سچی ہو تو یہی چاہ آپکو اللّہ سے ملوا دیتی ہے۔۔!!

اور یہی چاہ نہ ملے تو بھی انسان الله کی چاہ تک کا سفر آسانی سےطے کر لیتا ہے اور الله کی چاہ ہی اصل چاہ ہے جس کو پا کے کوئی اور چاہ باقی نہیں رہتی، انسان ادھورا نہیں رہتا، کبھی پچھتاتا نہیں ہے-

چاہ

Allah Ki Chaah Tak Safar


اپنا تبصرہ بھیجیں