وَبَشِّرِ الصّٰبِرِيۡنَۙ


وَلَـنَبۡلُوَنَّكُمۡ بِشَىۡءٍ مِّنَ الۡخَـوۡفِ وَالۡجُـوۡعِ وَنَقۡصٍ مِّنَ الۡاَمۡوَالِ وَالۡاَنۡفُسِ وَالثَّمَرٰتِؕ وَبَشِّرِ الصّٰبِرِيۡنَۙ‏ ﴿سورة البقرة ۱۵۵﴾
اور ضرور ہم تمہیں آزمائیں گے کچھ ڈر اور بھوک سے اور کچھ مالوں اور جانوں اور پھلوں کی کمی سے اور خوشخبری سنا ان صبر والوں کو﴿۱۵۵﴾
(ترجمہ: کنزالایمان)

اور ہم کسی قدر خوف اور بھوک اور مال اور جانوں اور میوؤں کے نقصان سے تمہاری آزمائش کریں گے توصبر کرنے والوں کو (خدا کی خوشنودی کی) بشارت سنا دو ﴿۱۵۵﴾
(ترجمہ: فتح محمد جالندھری)

اولاد ہر عظیم انسان کے لیے آزمائش ہوتی ہے اور اللہ اپنے نیک بندوں کی آزمائش کرتا ہے۔ یقیناً اللہ تم کو محبوب رکھتا ہو گا۔

وَبَشِّرِ الصّٰبِرِيۡنَۙ


اپنا تبصرہ بھیجیں