اسماء الحسنى -الوالی


الوالی

کسی بھی کام کو ذمہ داری سے کروانے والا

الوالی اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الوالی کے معنی ہیں عظمت والا

ہر شے پر نگرانی رکھتا ہے
سرپرست و متصرف کرنے والا
جوکل کائنات کا انتظام و انصراف کرتا ہے
کائنات میں کسی بھی لمحہوقوع پزیر ہونے والے واقعات پرقدرت رکھتا ہے

اس اسم مبارک کی کثرت بجلی کی کڑک سے بھی محفوظ رکھتی ہے۔
جو کوئی اس اسم کوبہت پڑھے مخلوق میں انشاء اللہ ذی مرتبہ ہوگا۔
جوشخص کثرت سے یَاوَالِیْ کاوردرکھے گا وہ ناگہانی آفتوں سے انشاء اللہ محفوظ رہے گا۔
اگرکوئی شخص کسی کو مسخر کرنا چاہے تو گیارہ مرتبہ یہ اسم مبارک پڑھے انشاء اللہ وہ فرمانبر دار ہوجائے گا۔
جوآدمی کورے آبخورے پر یہ اسم مبارک لکھ کر اس میں پانی بھر کر مکا ن میں چھڑ کے گا تو وہ مکان بھی انشاء اللہ تما م آفتوں سے محفوظ رہے گا۔

آمین

Waali


اپنا تبصرہ بھیجیں