اسماء الحسنى – المقدم


المقدم

آگے بڑھانے والا

اسماء الحسنى -المقدم

المقدم اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے
المقدم کے معنی ہیں آگے بڑھانے والا، جو عزت و شرف ، علم و عمل میں اپنے نیک بندوں کو آگے بڑھانے والا ہے۔

آگے بڑھانے سے مُراد بندے کی ترقی درجات لی جائے گی۔ وہ (اللہ) جو سب سے بڑھ کر عِزّت و توقیر والا ہے، اعلیٰ و ارفع ہے، مرتبہ و شان و شوکت والا ہے، وہی ہے جو اپنے بندوں کو بھی مقدم کرنے والا ہے اور آگے بڑھاتا ہے۔

Al Muqadim
Aagay Barhanay Wala


اپنا تبصرہ بھیجیں