پاکستان میں لاک ڈاؤن نہیں ہوگا- گورنر سندھ


Imran-Ismail

پاکستان میں لاک ڈاوٴن نہیں ہو گا ،گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بتا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کورونا وائرس کی وبا کے پاکستان میں داخل ہونے کے چند روز میں ہی مریضوں کی تعداد 300 سے زائد ہو گئی ہے جبکہ دو افراد اس مرض سے مرچکے ہیں۔ اسی وبا کو روکنے کیلئے خیال کیا جا رہا تھا کہ ملک دیگر ترقی یافتہ ممالک کی طرح پاکستان میں بھی لاک ڈاؤن کر دیا جائے گا۔

پاکستان میں لاک ڈاوٴن نہیں ہو گا ، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بتا دیا ۔ 17 مارچ کو وزیراعظم پاکستان عمران خان کے قوم سے خطاب میں بھی یہی توقع کی جا رہی تھی کہ ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا جائے گا تاہم ایسا نہ ہوا۔ تاہم اب گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں کوئی لاک ڈاوٴن نہیں ہو گا۔

پاکستان اس لاک ڈاوٴن کا متحمل نہیں ہوسکا۔

پاکستانی کی بڑی آبادی دیہاڑی دار ہے۔ روزانہ کما کر اپنے گزربسر کرتے ہیں۔ پریس کانفرنس کے دوران گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ اس وبا سے ملکر کر لڑنا ہوگا، غیر ضروری سرگرمیاں ختم کرنے اور صفائی کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ متحدہ نہ ہوئے تو بھاری نقصان اٹھانہ پڑے گا۔ کورونا وائرس کے مریضوں کی صحت یابی کی شرح بہت زیادہ ہے۔ این ڈی ایم اے اس حوالے سے کام کررہی ہے۔

عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا شکا ر افراد اگر تعاون کریں گے تو جلدی ٹھیک ہونگے۔ سندھ میں ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جارہے ہیں۔عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں کوئی لاک ڈاوٴن نہیں ہو گا۔ پاکستان اس لاکھ ڈاوٴن کا متحمل نہیں ہوسکا۔ پاکستانی کی بڑی آبادی دیہاڑی دار ہے۔ روزانہ کما کر اپنے گزربسر کرتے ہیں۔پریس کانفرنس کے دوران گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ اس وبا سے ملکر کر لڑنا ہوگا، غیر ضروری سرگرمیاں ختم کرنے اور صفائی کی ضرورت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ متحدہ نہ ہوئے تو بھاری نقصان اٹھانہ پڑے گا۔ کورونا وائرس کے مریضوں کی صحت یابی کی شرح بہت زیادہ ہے۔ این ڈی ایم اے اس حوالے سے کام کررہی ہے۔ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا شکا ر افراد اگر تعاون کریں گے تو جلدی ٹھیک ہونگے۔ سندھ میں ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جارہے ہیں۔

Pakistan main Lockdown Nahi Ho Ga. Governor Sindh


اپنا تبصرہ بھیجیں