میری جنگ ہے خود اپنی ذات سے


اس بار میری جنگ ہے خود اپنی ذات سے
اس بار ہار جانے کا امکان ہے بہت

Is Baar Meri Jung Hai Khud Apni Zaat Say
Is Baar Haar Janay Ka Imkaan Hai Bohat


اپنا تبصرہ بھیجیں