خوبیاں و خامیاں Maira 3 years ago ہم سب بہت خامیوں والے انسان ہیں غلطیاں گناہ سب کرتے ہیں- سب ایک جیسے ہیں کچھ خوبیوں میں اچھے کچھ خامیوں میں برے لیکن سب سے بہتر شاید وہ ہوتا ہے جو درگذر کرنے کا حوصلہ رکھتا ہو اور بعض گناہوں کی سزا رب پاک دے دیتا ہے تو پھر ہمیں نہیں دینی چاہیے- Khoobiyan o Khamiyaan