Site icon Shaur

ایک کمی سی


ایک کمی سی
ایک نمی سی
چاروں جانب پھیل رہی ہے
کئ زمانے ایک ہی پل میں
باہم مل کر بھیگ رہے ہیں
اندر یادیں سوکھ رہی ہیں
باہر منظر بھیگ رہے ہیں!!!

امجد اسلام امجد

IK KAMI SI


Exit mobile version