Site icon Shaur

غربت کا سب سے تکلیف دہ پہلو


غربت کا سب سے تکلیف دہ پہلو وہ ہوتا ہے
جب بعض گناہ انسان کی ضرورت بن جاتے ہیں

کتنا مجبور کتنا لاچار بنا دیتی ہے یہ غربت
انسان کو حیوان بنا دیتی ہے یہ غربت

عقلمند کو بے عقل بنا دیتی ہے یہ غربت
خوبصورت کو بدصورت بنا دیتی ہے یہ غربت

بے پناہ گھروں کو تباہ کر دیتی ہے یہ غربت
ہر کوئی پوچھتا ہے کہ کیا ہوتی ہے یہ غربت

نہ میں جانوں نہ تو جانے کہ کیا ہوتی ہے یہ غربت
دراصل وہی جانے جس نے دیکھی ہے یہ غربت


Exit mobile version