Site icon Shaur

آؤ کچھ دوست پرانے ڈھونڈیں


زندہ رہنے کے بہانے ڈھونڈیں
آؤ کچھ دوست پرانے ڈھونڈیں



دوست بہت عظیم ہوتے ہیں اگر دوست مخلص ہوں تو دنیا میں کوئی بھی انسان تکلیف میں نہ ہو کیونکہ دوست ہی وہ لوگ ہوتے ہیں جو دنیا میں ہمارا غم بانٹتے ہیں اور ہمارا مشکل میں ساتھ دیتے ہیں ہمیں حوصلہ دیتے ہیں اور ہر طرح سے مدد کی کوشش کرتے ہیں سچے دوست تو وہ ہوتے ہیں جو ایک دوسرے کی خاطر جان دے سکتے ہیں-

جان لٹاؤں دوستوں پر قربان جاؤدوستوں پر

اگر اس دنیا بھر میں قابل بھروسہ ہے تو سچا دوست- سچا دوست وہ واحد ہستی ہے جو کبھی اپنے دوست کو ہار نہیں ماننے دیتا مگر زندگی میں اچھے ُپر خلوص دوست خوش قسمت لوگوں کو ملتے ہیں-

خوش قسمتی میری جو ملے دوست مجھے خوش قسمتی ان کی جو وہ عزیز مجھے

انسان کی زندگی میں دوست تو بہت ہوتے ہیں لیکن ایک ایسا دوست ضرور ہوتا ہے جو سب سے زیادہ عزیز اور بہترین دوست ہے وہ دوست کوئی بھی ہو سکتاہے ماں،باپ،استاد کلاس کا ساتھی سکول کا ساتھی مگر دوست تو دوست ہوتا ہے اس میں عمر کا کوئی تقاضا نہیں ہوتا سب کے دوست ایک دوسرے کو عزیز ہوں کبھی بھی ایک دوسرے سے دور نہ ہوں اوراپنی دوستی کو نبھاتا رہے-

اگر دوست ہو دور تو ہے بڑی سزا بس نباتا رہے دوست اپنی دستی صدا

Zinda Rehne K Bahane Dhondon
Aao Kuch Dost Purane Dhondon


Exit mobile version