Site icon Shaur

جادو اور محبت


جب ہم چحوٹے تھے

ہمیں کہانیوں میں جادو اپنا گرویدہ بنا لیتا تھا

ہم بڑے ہوگئے اور ڈرنے لگے

محبت سے

نہ جانے کس مقام پہ ہم نے بھلا دیااس بات کوکہ

جادو اور محبت

ایک ہی شے ہے

جےآر روگ

Jadu Aur Mohabat


Exit mobile version