قد میں چھوٹے ہوں مگر لوگ بڑے رہتے ہیں

ان گھروں میں جہاں مٹی کے گھڑے رہتے ہیں

ان گھروں میں جہاں مٹی کے گھڑے رہتے ہیں قد میں چھوٹے ہوں، مگر لوگ بڑے رہتے ہیں جاؤ جا کر کسی درویش کی عظمت دیکھو تاج پہنے ہوئے پیروں میں پڑے رہتے ہیں جو بھی دولت تھی وہ بچوں کے حوالے کر دی جب تلک میں نہیں بیٹھوں یہ کھڑے رہتے ہیں میں نے مزید پڑھیں

اونچے قد کے بونے لوگ

اونچے قد کے "بونے" لوگ

اونچے قد کے “بونے” لوگ لب پر میٹھے میٹھے بول دل میں کینہ، بُغض، ریا لفظوں کا بیوپار کریں نیت میں ازلوں سے کھوٹ مطلب ہو تو پیار کریں جھوٹے دعوے یاری کے شُعبدے ہیں مکاری کے وقت پڑے تو کُھلتے ہیں اونچے قد کے “بونے” لوگ Unchay Qadd Kay Bonay Laog Labb Per Mithay مزید پڑھیں