قائدِ اعظم محمد علی جناح

قائدِ اعظم محمد علی جناح

‏ہم سب پاکستانی ہیں اور ہم میں سےکوئی بھی سندھی ، بلوچی ، بنگالی ، پٹھان یا پنجابی نہیں ہے۔ ہمیں صرف اور صرف اپنے پاکستانی ہونے پر فخر ہونا چاہئیے۔ جون 15، 1948 قائد اعظم محمد على جناح (25 دسمبر 1876ء – 11 ستمبر 1948ء) ایک پاکستانی سیاستدان اور آل انڈیا مسلم لیگ کے مزید پڑھیں