سورة الشمس

سورة الشمس

وَالشَّمۡسِ وَضُحٰٮهَا‏ سورج کی قسم اور اس کی روشنی کی ﴿۱﴾ وَالۡقَمَرِ اِذَا تَلٰٮهَاۙ اور چاند کی جب اس کے پیچھے نکلے ﴿۲﴾ وَالنَّهَارِ اِذَا جَلّٰٮهَا‏ اور دن کی جب اُسے چمکا دے ﴿۳﴾ وَالَّيۡلِ اِذَا يَغۡشٰٮهَاۙ اور رات کی جب اُسے چھپا لے ﴿۴﴾ وَالسَّمَآءِ وَمَا بَنٰٮهَا اور آسمان کی اور اس ذات کی مزید پڑھیں