اساتذہ اور والدین سے جیتنے کی کوشش نہ کریں

ایک عالم اور شاگرد

طالب علموں نے استاد سے کہا سر آپ ہمارے ساتھ کرکٹ کھیلیں 5 گیندوں پر استاد نے 2 رن بنائے چھٹی گیند پر کلین بولڈ ہو گئے… طالب علموں نے شور مچا کر بھرپور خوشی ظاہر کی.. جماعت میں استاد نے پوچھا کون کون چاہتا تھا کہ میں اسکی گیند پر آوٹ ہو جاٶں..؟ سب مزید پڑھیں