جہاں روٹی زہر سے سستی ہو

اک آس

اک آس ہے ایسی بستی ہو جہاں روٹی زہر سے سستی ہو ہمارے ملک میں امیر ، امیر تر ہوتا جا رہا ہے اور متوسط طبقہ اپنی سفید پوشی کو بچانے کی فکر میں مبتلا رہتا ہے۔ مگر غریب اور غربت کا ساتھ چولی دامن کا ہے جو چھوٹنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔کئی مزید پڑھیں

زندگی کی حقیقت

زندگی کی حقیقت

کبھی ہم بھی اپ جیسے ہوا کرتے تھے اور جلد آپ بھی ہم جیسے ہو جائیں گے زندگی کی حقیقت زندگی کسے پیاری نہیں ہوتی، ہر فرد کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ طویل عرصے تک زندہ رہے اور زندگی کی تما م نعمتوں سے لطف اٹھائے۔ ہر ایک کی کوشش ہوتی ہے کہ زندگی مزید پڑھیں

میرے عزیزو ! زندگی کا مقصد جانو

Tariq Jameel

میرے عزیزو ! زندگی کا مقصد جانو ہم خود نہیں‌آئے، خود نہیں مرتے. یہ پیدائش اور موت کے درمیان کا عرصہ کس لیئے ہے ؟ کھیلنے کے لیئے؟ کودنے کے لیئے؟ ناچنے کے لیئے؟ گانے کے لیئے؟ شرابیں پینے کے لیئے؟ فحاشی بدمعاشی کے لیئے ؟ پیسہ اکٹھا کرنے کے لیئے ؟ بڑے بڑے گھر مزید پڑھیں

معصوم سے چہرے

وہ سب معصوم سے چہرے

وہ سب معصوم سے چہرے تلاش رزق میں گم ہیں جنہیں تتلی پکڑنا تھی، جنہیں باغوں میں ہونا تھا بچے اپنے والدین کے ساتھ ساتھ اپنے ملک کا مستقبل اور سرمایہ حیات ہوتے ہیں ۔ گھریلو حالات سے تنگ آکر یہ بچے سکول جانے کی عمر میں بعض اوقات خود یا والدین کے کہنے پر مزید پڑھیں

بہت کچھ بدل جاتا ہے

وقت کے ساتھ ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے

وقت کے ساتھ ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے لوگ بھی، رشتے بھی احساس بھی اور کبھی کبھی ہم خود بھی انسان بھی کتنا عجیب ہے، خود ہی رشتے بناتا ہے، پھر اُن کو توڑ بھی دیتا ہے۔ پھر خود ہی دوبارہ اُن ٹوٹے ہوئے رشتوں کہ جوڑنے کی کوشش بھی کرتا ہے۔رشتے دھاگہ کی مزید پڑھیں

سامان مختصر رکھیے

سامان مختصر رکھیے

جانے کس وقت کوچ کرنا ہو اپنا سامان مختصر رکھیے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آب رضی اللہ تعالیٰ جب کبھی کسی قبر کے پاس رکتے تو اتنا روتے کہ داڑھی تر ہو جاتی۔ آپ سے کہا گیا کہ جنت اور دوزخ کے زکر کے وقت اتنا نہیں روتے جتنا یہاں مزید پڑھیں

فجر پہ نہ اٹھیں تو

ایمان

فجر پہ نہ اٹھیں تو نظر الارم پر نہیں ایمان پر ڈالیں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ و سلم ارشاد فرماتے ہیں کہ ’’ فجر کی دو رکعتیں دنیا و مافیہا سے بہتر ہیں ۔‘‘ ( مسلم ، ترمذی) حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ مزید پڑھیں

وقت قبر کھود رہا ہے

وقت چپ چاپ

وقت چپ چاپ ہماری قبر کھود رہا ہے اگر ہم اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو معلوم ہوگا کہ ساری کی ساری کائنا ت پا بندی وقت کی زنجیر میں جکڑی ہوئی ہے- اور اگر غور کریں تو لگتا ہے ہر گزری ہوئی بات کل کی ہے- وقت کسی کا ا نتظار نہیں کرتا- گھڑی مزید پڑھیں