حرم شریف میں نماز کا خوبصورت منظر

ماشاءاللہ

بِسْمِ اللَّہ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ اَلۡحَمدُ لِلہ رَبِّ العٰلَمِينَۙ‏ ﴿۱﴾ سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے الرَّحمٰنِ الرَّحِيمِۙ‏ ﴿۲﴾ بڑا مہربان نہایت رحم والا مٰلِكِ يَوۡمِ الدِّينِؕ‏ ﴿۳﴾ انصاف کے دن کا حاکم اِيَّاكَ نَعبُدُ وَاِيَّاكَ نَستَعِينُؕ‏ ﴿۴﴾ (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور مزید پڑھیں

بہترین صبح جو اللہ کے ذکر سے شروع ہو

اللهُ اَکبّر

بہترین صبح وہ ہے جو اللہ کے ذکر سے شروع کی جائے بہترین صبح کا آغاز اللہ کے ذکر یعنی نمازِ فجر سے کرنا چاہیے مسلمانوں کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ کی نظر میں نمازِ فجر کی بڑی اہمیت ہے۔ نبیﷺنے فرمایا:’’جو جماعت کے ساتھ نمازِفجر ادا کرتا ہے،تو گویا اس نے مزید پڑھیں

تجھے کیا ملےگا نماز میں​ – علامہ اقبال

جو میں سربسجدہ ہوا کبھی ، تو زمیں سے آنے لگی صدا

کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباسِ مجاز میں​ کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں میری جبینِ نیاز میں​ طرب آشنائے خروش ہو،تو نوا ہے محرم گوش ہو​ وہ سرود کیا کہ چھپا ہوا ہو سکوت پردہء ساز میں​ تو بچا بچا کہ نہ رکھ اسے، تیرا آئینہ ہے وہ آئینہ​ جو شکستہ ہو تو مزید پڑھیں

فجر کی نماز کی اہمیت

فجر کی نماز کی اہمیت

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جو شخص فجر کی نماز جماعت سے پڑھتا ہے پھر آفتاب نکلنے تک اللہ تعالیٰ کے ذکر میں مشغول رہتا ہے پھر دو نفل پڑھتا ہے تو اسے حج اور عمرہ کا ثواب ملتا ہے۔ حضرت انس رضی مزید پڑھیں

کامیابی کا راز – نماز

نماز کے بغیر کامیابی ممکن نہیں

نماز کے بغیر کامیابی ممکن نہیں صلوٰۃ ” (نماز) کے لغوی معنی “دعا” کے ہیں۔ فرمانِ باری تعالٰیٰ ہے ” اے پیغمبر! ان لوگوں کے اموال میں سے صدقہ وصول کرلو جس کے ذریعے تم انہیں پاک کردو گے اور ان کے لیے باعثِ برکت بنو گے، اور اُن کے لیے دعا کرو۔ یقینا! تمہاری مزید پڑھیں

اللہ کی خوشنودی کے لیے نماز

کچھ لوگ خوف کی نماز پڑھتے ہیں

کچھ لوگ خوف کی نماز پڑھتے ہیں جس میں اللہ کا خوف دوزخ کا خوف اور دنیا کا خوف شامل ہوتا ہے کچھ لوگ شریعت کی نماز پڑھتے ہیں کیونکہ شریعت کا حکم ہے بہت کم لوگ ایسے ہیں جو صرف اللہ کی خوشنودی کے لیے نماز پڑھتے ہیں واصف علی واصف قران پاک میں مزید پڑھیں

نماز اور اخلاق

نماز اور اخلاق

یاد رکھو نماز پانچ وقت اور اخلاق چوبیس گھنٹے فرض ہے اخلاق کی اہمیت وفضیلت ارشادات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں۔۔۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ارشادات عالیہ میں بڑے دل نشیں اور مؤثر اسلوب میں اخلاق حسنہ کو اپنانے کی تلقین کی ہے چند احادیث ملاحظہ ہوں۔۔۔ اکمل مزید پڑھیں

آؤ نماز کی طرف

آؤ نماز کی طرف

میں بہت اداس تھا پھر کانوں میں اک صدا گونجی حَيَّ عَلَى الصَّلاَةِ آؤ نماز کی طرف ﺭﺍﺕ ﮐﺎ ﺁﺧﺮﯼ ﭘﮩﺮ ﺗﮭﺎ .. ﺳﺮﺩﯼ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﮬﮉﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺗﮏ ﮔﮭﺴﯽ ﺟﺎﺭہی ﺗﮭﯽ .. ﺑﺎﺭﺵ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﻨﯽ ﺗﯿﺰ ﺗﮭﯽ ﺟﯿﺴﮯ ﺁﺝ ﺍﮔﻠﯽ ﭘﭽﮭﻠﯽ ﮐﺴﺮ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ رہے ﮔﯽ .. ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺷﮩﺮ مزید پڑھیں