ہلال ماہ محرم الحرام

مُحَرَّم

السلام و علیکم “اللہ” کے حکم سے افق پے نمودار ہونے والا “ہلال ماہ محرم الحرام” ایمان، نعمت، راحت، برکت، سرفرازی، صحت، سلامتی، شادمانی اور حاجات کی قبولیت کی نوید بن کر اپنی کرنوں سے آپ کے گھر کے درودیوار منور کرے Muharram

والدین اور اولاد کی خواہشات

اپنی خواہشات کو دبا کر اولاد کی خواہشات کو پورا کرنا کوئی والدین سے سیکھے بے شک والدین اپنی اولاد کے لیے بہت سی قربانیاں دیتے ہیں بلکہ ان کی پوری زندگی ہی اس قربانیوں میں گزر جاتی ہے والدین در حقیقت انسان کے دنیا میں آنے کا ذریعہ ہوتے ہیں انسان کا وجود والدین مزید پڑھیں

انسان پریشانیوں کی گنتی کا ماہر

ناشکرا انسان

انسان پریشانیوں کی گنتی کا ماہر ہے لیکن نعمتوں کا حساب رکھنا بھول جاتا ہے سارے دن سب کے لئے اچھے اور سب کے لئے برے نہیں ہوتے، نہ ہی اللہ ہر انسان کو ہر قسم کی تنگی دیتا ہے۔ کچھ چیزوں میں تنگی ہوتی ہے، کچھ میں آسانی۔ انسان پریشانیوں کی گنتی کرنے کا مزید پڑھیں

رب نے دامن نہیں دیکھا میرا

نعمتیں بکھر جاتی ہیں۔۔

ادھر سے سمیٹوں تو ادھر سے بکھر جاتی ہیں۔۔ نعمتیں دیتے ہوئے رب نے دامن نہیں دیکھا میرا وَآتَاكُمْ مِنْ كُلِّ مَا سَأَلْتُمُوهُ ’’اور جو کچھ تم نے مانگا سب میں نے تم کو عنایت کیا۔‘‘(ابراہیم : 34) وَإِنْ تَعُدُّوا نِعْمَتَ اللَّهِ لَا تُحْصُوهَا ’’اور اگر اللہ کے احسان گننے لگو تو شمار نہ کر مزید پڑھیں

نعمت کا ملنا آزمائش ہے

نعمت کا ملنا آزمائش ہے

نعمت کا ملنا آزمائش ہے کہ تم نے شکر ادا کیا یا نا شکری کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إِنَّ عِظَمَ الْجَزَائِ مَعَ عِظَمِ الْبَـلَائِ، وَإِنَّ اللّٰہَ تَعَالیٰ إِذَا أَحَبَّ قَوْمًا اِبْتَـلَاھُمْ، فَمَنْ رَضِيَ فَلَہُ الرِّضٰی، وَمَنْ سَخِطَ فَلَہُ السُّخْطُ۔ ” بڑا ثواب، بڑی آزمائش کے ساتھ ہے، بلاشبہ اللہ تعالیٰ مزید پڑھیں

میری پہچان پاکستان

میری پہچان پاکستان

میری پہچان پاکستان یہ وطن ہمارے لیے اللہ کا انعام ہے تحفہ قدرت ہے یہ بیش بہا نعمتوں سے مالا مال یہ ملک خزینہ ہے دولت کا۔ کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کے اگر یہ ملک نا ہوتا تو ہم کہاں ہوتے کس حال میں ہوتے۔ذرا سوچیے .اگر ہم الگ قوم نا ہوتے ہمارے مزید پڑھیں

تمہیں اللہ والا بنا دیا

شکر کرو اس غم کا

شکر کرو اس غم کا جس نے تمہیں اللہ والا بنا دیا ہر شخص کو پروردگار عالم نے بےشمار ظاہری وباطنی نعمتوں سے نوازا ہے انسان کو چاہئے کے اپنے قول وفعل سے ان انعامات کا شکر ادا کرے دنیاوی نعمتوں کے اعتبار سے اپنے سے کم تر پر نگاہ رکھے اور دینی معاملات میں مزید پڑھیں