کہاں کا غم جب اللہ ہو سنگ

main-Haari-hon

میں ہمیشہ لوگوں کے سامنے ان کی لاحاصل بحث میں ہار جایا کرتی ہوں۔۔ کیونکہ مجھے لڑنا نہیں آتا۔۔ الجھنا نہیں آتا۔۔ میں اس کے لیے سب چھوڑ دیتی ہوں۔۔ یہ بات نہیں کہ مجھے برا نہیں لگتا۔۔ بہت لگتا ہے۔۔ وہ مسکراہٹ جو ایک آنسوچھپانے کے لیے میں چہرے پر سجا لیتی ہوں شاید مزید پڑھیں

خالق کائنات کا ڈر اور محبت

سورج گرہن

آج کا سورج گرہن.. ہم سب کواپنی واپس کی یاد دلا رہا ہے یقیناً ہم یہ توجانتے ہیں کہ اللّٰہ تعالی بہت بڑے ہیں ، لیکن!! ضرورت اس امر کی ہے خالق کائنات کا ڈر اور محبت بھی اسی حساب سے ہمارے اندر ہونی چاہیے، جتنا ہم اسے بڑا مانتے ہیں کیا کوئی ہستی ایسی مزید پڑھیں

نکاح اورکچھ نصیحتیں

نکاح اورکچھ نصیحتیں

ایک حکایت ہے کہ ایک نیک سیرت عورت نے جب اپنے بیٹے کا نکاح کیا تو اسکو اکیلے میں کچھ نصیحتیں کیں۔ جو کہ سونے کے قلم سے لکھنے کے قابل ہیں وہ نصیحتیں کیا تهیں؟ آپ بھی غور سے پڑھیئے! اے میرے پیارے بیٹے! یاد رکھ کوئی ہمارے کهانے کا محتاج نہیں ہوتا فقیر مزید پڑھیں

مجھے شکر گزار بندہ بنا دے

اے میرےرب!

شکرگزاری اللہ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے۔ اللہ کے نزدیک سب سے محبوب شکر اور اہلِ شکر ہیں، اور سب سے مبغوض کفر اور اہلِ کفر ہیں۔ قرآن میں انسانوں کی دو قسمیں بیان ہوئی ہیں۔ قرآن میں بھی بارہا شکر گزاری کی تعریف کی گئی ہے۔ اِنَّا هَدَيۡنٰهُ السَّبِيۡلَ اِمَّا شَاكِرًا وَّاِمَّا مزید پڑھیں

جھک جانا ہی محبت ہے

سجدہ

جھک جانا ہی محبت ہے اور اس بات کا سب سے بڑا ثبوت سجدہ ہے سجدہ مسلمانوں کی عبادت کا وہ نشاط انگیز حصہ ہے جو پچھلی امتوں کو بھی دیا گیا۔ سجدے میں انسان کے سات اعضاء اس کے ساتھ سجدہ کرتے ہیں: چہرہ، ہتھیلیاں، دو گھٹنے اور دو پاؤں۔سجدے سے انسان کو اللہ مزید پڑھیں

باپ چاہتا ہے کہ آپ اس سے زیادہ کامیاب ہوں

باپ چاہتا ہے کہ آپ اس سے زیادہ کامیاب ہوں

باپ واحد شخص ہے جو چاہتا ہے کہ آپ اس سے زیادہ کامیاب ہوں باپ وہ ہستی ہے جو اپنے اہل خانہ کی کفالت کے لے دن رات جتا رہتا ہے۔ نہ اس کو اپنے آرام کی پرواہ ہوتی ہے اور نہ ہی اپنے صحت کی۔ وہ اپنے دن رات صرف اس جہد میں صرف مزید پڑھیں

“اردو نظم – “میری ماں

مجھے سب یاد ہے

میری ماں مجھے سب یاد ہے کہ میں جس طرح پلا بڑھا تیری گود میں تیری شفقتوں میں ہوا جواں تیرے پاس حرف دعا تو ہےـــ میرےپاس کچھ بھی نھیں ہے ماں (کلام: شہید احسن عزیز رحمہ اللہ) لفظ’’ ماں‘‘ دونوں ہونٹوں کے ملانےکے بغیر ادانہیں کیاجاسکتا لفظ ماں سنتےہی دل و دماغ ایسے تروتازہ مزید پڑھیں

ماں

ماں

لفظ’’ ماں‘‘ ایسا فقرہ ہے جو دونوں ہونٹوں کے ملانےکے بغیر ادانہیں کیاجاسکتا لفظ ماں سنتےہی دل و دماغ ایسے تروتازہ ہوجاتے ہیں جیسے بارش بنجر زمین کو تروتازہ کر دیتی ہے۔ ماں کےبغیرگھرہمیشہ ویران نظرآتاہے۔اللہ تعالیٰ نے ماں کو یہ درجہ عطا کیا کہ ماں کے قدموں تلے جنت رکھ دی۔ ماں اولاد کی مزید پڑھیں