ﷲ کی محبت

مردہ دل

کیا یہ قرآن میں غور و فکر نہیں کرتے کیا محبت کا جواب محبت سے دیا…؟ مجھے ﷲ کی محبت پر بہت حیرانی اور خوشی ہوتی ہے۔ ﷲ اپنے بندوں کو بلکل معصوم بچے کی طرح پیار کرتے ہیں۔ جیسے چھوٹے بچے کو ماں پیار سے سمجھاتی ہے۔ اسطرح ﷲ ہمیں ہر بات قرآن کے مزید پڑھیں

تنہائی کا احساس

دیواریں آشنا ہو جائیں تو تنہائی کا

میری بیوی نے کچھ دنوں پہلے گھر کی چھت پر کچھ گملے رکھوا دیے اور ایک چھوٹا سا باغ بنا لیا۔ گزشتہ دنوں میں چھت پر گیا تو یہ دیکھ کرحیران رہ گیا کہ بہت گملوں میں پھول کھل گئے ہیں، لیموں کے پودے میں دو ، لیموں بھی لٹکے ہوئے ہیں اور دو چار مزید پڑھیں

جس کا رب اس کا سب

جس کا رب

سنو ! میرے لوگو ہمارا رب وہ ہے جو سب سے زیادہ مہربان اور خبر گیر ہے جو توبہ کی توفیق بھی دیتا ہے اور پھر توبہ قبول بھی کرتا ہے ہمارا رب وہ ہے جس نے ہمارے قلب کو آب و گل سے آراستہ کیا روح کے خوابیدہ شبستان کو چشم باطن سے آباد مزید پڑھیں

دوسروں کو ٹھونگیں مارنا چھوڑ دیں

ishfaq-ahmed

“دوسروں کو ٹھونگیں مارنا چھوڑ دیں” اشفاق احمد صاحب کہتے ہیں میں نے اپنے بابا جی کو بہت ہی فخرسے بتایا کہ میرے پاس دو گاڑیاں ہیں اور بہت اچھا بینک بیلنس ہے۔ اس کے علاوہ میرے بچے اچھے انگریزی سکول میں پڑھ رہے ہیں۔ عزت شہرت سب کچھ ہے، دنیا کی ہر آسائش ہمیں مزید پڑھیں

آزادی مبارک

Azadi mubarak

لب پہ آتی ہی دعا بن کے تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے ہو مرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینت جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت زندگی ہو مری پروانے مزید پڑھیں

بلی کے خواب میں چھچڑے

میری دوسری شادی ہوجائے گی، سوچا بھی نہ تھا۔ دوستوں کو اطلاع بھی نہ کر سکا۔ بس آناً فاناً نکاح ہوا اور رخصتی بھی ہو گئی۔ حیرت یہ ہے کہ بیگم نے خوشدلی سے اپنی سوتن کو بہن بنا لیا۔ بچے تو ماں کہہ کر لپٹ گئے۔ والدہ بھی شاد ہیں۔ میری نئی بیوی بے مزید پڑھیں

سُچا رِشتہؔ ماں ہے یارو

ماں کبھی خفا نہیں ہوتی

ماں وہ ہستی ہے جس کی پیشانی پر نور، آنکھوں میں ٹھنڈک، الفاظ میں محبت، آغوش میں دنیا بھر کا سکون، ہاتھوں میں شفقت اور پیروں تلے جنت ہے۔ ماں کی عظمت اور بڑائی کا ثبوت اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگا کہ رب کریم جب انسان سے اپنی محبت کا دعوی کرتا ہے مزید پڑھیں

درود پاک کی برکت

محمدﷺ ہم نے آپ کا ذکر بلند کیا

علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ سے کسی نے پوچھا کہ آپ نہ ہی کسی مدرسے میں پڑھے نہ درس نظامی کی تو آپ کو علامہ کیوں کہا جاتا ہے۔ علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ واقعی میں نے کوئی عالم فاضل کا کورس نہیں کیا لیکن بات اصل میں کچھ اور ہے فرمانے مزید پڑھیں