خاموشی ایسا درخت ہے

خاموشی ایسا درخت ہے

خاموشی ایسا درخت ہے جس پر کڑوا پھل نہیں لگتا یعنی خاموش رہنے والا انسان کبھی پھتاوے کی آگ میں نہیں جلتا اگرچہ خاموش رہنا مشکل بھی لگتا ہے لیکن اس کے بیش بہا فوائد ہیں- بہت زیادہ خاموش رہنے سے روشتوں میں دوریاں آتی ہیں لیکن خاموشی سے رشتوں میں خوبصورتی آتی ہے خاموش مزید پڑھیں

خُدا کو پانے کے لیئے

خُدا کو پانے کے لیئے

خدا کو پانے کے لیئے اپنے آپ کو کھونا پڑتا ہے واصف علی واصف کا کہنا ہے کہ اگر آپ نے اللہ کے علاوہ اللہ سے سب کچھ مانگا تو آپ نے اللہ سے کیا مانگا؟؟ اللہ کی مرضی اسکا فضل ہے اپنے آپکو اسکی مرضی پہ چھوڑ دو۔ اللہ ہر قسم کی خوبیوں کا مزید پڑھیں

قوتِ برداشت

قوتِ برداشت

سب سے بڑی قوت قوتِ برداشت ہے صدر ایوب پاکستان کے پہلے ملٹری ڈکٹیٹر تھے، وہ روزانہ سگریٹ کے دو بڑے پیکٹ پیتے تھے روز صبح ان کا بٹلر سگریٹ کے دو پیکٹ ٹرے میں رکھ کر ان کے بیڈ روم میں آجاتا اور صدر ایوب سگریٹ سلگا کر اپنی صبح کا آغاز کرتے تھے مزید پڑھیں

غلطیاں ہمیشہ قابل معافی ہوتی ہیں

غلطیاں ہمیشہ قا بل معافی ہوتی ہیں

غلطیاں ہمیشہ قا بل معافی ہوتی ہیں اگر مان لی جایئں تو!!! مومن کا حقیقی بھائی وہ ہے جو اس کی ان اچانک اور ناگہانی غلطیوں کو معاف کرے اور ان سے چشم پوشی کرے۔نہ یہ کہ چھوٹی سی چھوٹی غلطی دیکھنے پر اسے برا بھلا کہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: بے مزید پڑھیں

مشکل سے مشکل حالات میں بھی وقت ٹھہرتا نہیں

وقت ٹھہرتا نہیں

مشکل سے مشکل حالات میں بھی دن صرف ٢٤ گھنٹے کا ہی ہوتا ہے وقت ٹھہرتا نہیں، گزر جاتا ہے وقت ایسی دولت ہے جو ایک بار ہاتھ سے نکل جائے تو واپس نہیں آسکتی۔دن میں 24 اور ہفتے میں 168 گھنٹے ہوتے ہیں اور یہ نمبر کبھی تبدیل نہیں ہوسکتے ہیں، آپ بس یہ مزید پڑھیں

صبر کی اہمیت

إِنَّ اللّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ

إِنَّ اللّہ مَعَ الصَّابِرِينَ بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے قرآن کریم میں تقریباً ایک سو تین آیات میں صبر و اہل صبر کی اہمیت، فضیلت اور مقام و مرتبہ، اور صبر کی ترغیب و تاکید اور فوائد و نتائج و ثمرات کا ذکر وضاحت سے آیا ہے، اسی طرح صبر کی اہمیت مزید پڑھیں

غصّے کے برے اثرات

بندہ اتنا غصّہ نہیں

بندہ اتنا غصّہ نہیں کھاتا جتنا غصّہ بندے کو کھاتا ہے غصّہ آنا ايک قدرتي عمل ہے اور اس ميں پريشان ہونے کي ضرورت نہيں ہے ليکن اس کو قابو ميں رکھنا چاہيۓ تاکہ کسي بھي قسم کے برے اثر سے خود کو محفوظ رکھا جا سکے – اس بات کي بھي بہت اہميت ہے مزید پڑھیں

یہ مشکلات مستقل نہیں

یہ مشکلات مستقل نہیں

اگر زندگی عارضی ہے تو مشکلات بھی مستقل نہیں جی اگر زندگی عارضی ہے تو مشکلات بھی مستقل نہیں، تو اپنے رب کی شکرگزاری کرتے رہو، وہ رب جو ہمیشہ ہمیں ہمارے اعمال کے حساب سے نہیں، بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے نوازتا ہے . یہ دنیا یہ زندگی فانی ہے- ہمیشہ کے لئے مزید پڑھیں