جب اُمیدیں ٹوٹتی ہیں توبہت تکلیف ہوتی ہے

جب اُمیدیں ٹوٹتی ہیں تو

جب اُمیدیں ٹوٹتی ہیں تو بہت تکلیف ہوتی ہے لیکن یہ بھی سچ ہے کہ ہر ٹوٹی ہوئی اُمید ہمیں ہمارے رب سے جوڑتی ہے اکثر دیکھا گیا ہے کہ گھروں اور خاندانوں میں بہت پیار محبت ہوتا ہے ایک دوسرے کی مشکل پریشانیوں میں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں ، ملنا جلنا، اکٹھے مزید پڑھیں

لوگوں کا رویّہ اور آپ میں تبدیلی

لوگوں کا رویّہ اور آپ میں تبدیلی

لوگوں کو آپ میں تبدیلی نطر آجائے گی مگر وہ رویہ نطر نہیں آئے گا جو اس تبدیلی کی وجہ بنا رویے انسانوں کی پہچان ہوتے ہیں۔ انسانی رویے مثبت اور منفی ہر دو طرح کے نتائج کا باعث بن سکتے ہیں، معاشروں کی خوشحال اور زوالی کے اسباب بھی رویوں میں پنہاں ہوتے ہیں۔ مزید پڑھیں

دوستی اور رشتوں کی گہرائی کا احساس

رشتوں کی گہرائی کا احساس

احساس لفظ بذات خود اتنا نرم اور نازک ہے کہ بولتے ہوئے بھی اپنا احساس دلاتا ہے۔ جب لفظ اتنا اچھا ہو تو پھر یہ جذبہ اور اس کی کیفیت کتنی پرکیف اور حساس ہو گی۔ آج کے دور میں احساس کا جذبہ شازونادر ہی دکھائی دیتا ہے۔ اور جو لوگ یہ جذبہ رکھتے ہیں مزید پڑھیں

وچوں بندا ٹاواں ٹاواں

وچوں بندا ٹاواں ٹاواں

جوٹھ دا سودا ہتھو ہتھ سچ دا گاہک ٹاواں ٹاواں شکلوں سارے بندے لگدے وچوں بندا ٹاواں ٹاواں ریت چہ گھونگھے رلدے پھردے سیپ چہ موتی ٹاواں ٹاواں شکلوں سارے بندے لگدے وچوں بندا ٹاواں ٹاواں نال مراں گے ہر کوئی کہندا مردا جے کوئی ٹاواں ٹاواں لکن میٹی ہر کوئی کھیڈے پگدا جے کوئی مزید پڑھیں

ننانوے فیصد ناکامیاں

ننانوے فیصد ناکامیاں

ننانوے فیصد ناکامیاں ان لوگوں کے حصے میں آتی ہیں جنہیں عزر پیش کرنے کی عادت ہوتی ہے جارج واشنگٹن کارور کا کہنا ہے کہ “ننانوے فیصد ناکامیاں ان لوگوں کے حصے میں آتی ہیں جنہیں عزر پیش کرنے کی عادت ہوتی ہے” – یہ کہنا بھی غلط نہ ہو گا کہ ہماری ہر کامیابی مزید پڑھیں

سچ اور جھوٹ

سچ اور جھوٹ

سچے انسان کے لیے”جھوٹ” میں کوئی اچھا مقصد ہوتا ہے لیکن جھوٹے انسان کا “سچ” صرف آگ لگانے کے لیے ہوتا ہے جھوٹا آدمی سچ بولنے لگے تو سمجھ لیجئے کہ سچائی خطرے میں ہے ۔سچ تو وہی ہوتا ہے جو سچے انسان کی زبان سے ادا ہوتا ہے ۔جھوٹے انسان کا سچ منافقت کے مزید پڑھیں

لوگ چھوڑ جاتے ہیں

لوگ چھوڑ جاتے ہیں

لوگ چھوڑ جاتے ہیں مگر اللہ نہیں “اللہ مخلوق کو نہیں چھوڑتا… مخلوق اللہ کو چھوڑ دیتی ہے” غور کیا جائے تو یہ بات بلکل سچ ہے کہ اس دنیا میں بھی اگر کوئی آپ سے سچی محبّت کرتا ہے تو وہ آپ کو نہیں چھوڑتا آپ اسے چھوڑ کر کہیں چلے بھی جاؤ پر مزید پڑھیں