معصوم سے چہرے

وہ سب معصوم سے چہرے

وہ سب معصوم سے چہرے تلاش رزق میں گم ہیں جنہیں تتلی پکڑنا تھی، جنہیں باغوں میں ہونا تھا بچے اپنے والدین کے ساتھ ساتھ اپنے ملک کا مستقبل اور سرمایہ حیات ہوتے ہیں ۔ گھریلو حالات سے تنگ آکر یہ بچے سکول جانے کی عمر میں بعض اوقات خود یا والدین کے کہنے پر مزید پڑھیں

معاشرے میں عورت کا مرتبہ

اس معاشرے میں عورت کا مرتبہ

اس معاشرے میں عورت کا مرتبہ کیسے بلند ہو سکتا ہے جہاں مردوں کی لڑائی میں گالیاں ماں بہن کی دی جاتی ہیں اس معاشرے میں عورت کا مقام و مرتبہ کیسے بلند ہو سکتا ہے جہاں مردوں کی آپس کی لڑائی میں گالی ماں، بہن، بیٹی کی دی جاتی ہوں ہمارے معاشرے کا انتہائی مزید پڑھیں

انجامِ توقعات

انجامِ توقعات

توقعات کی کہانی کا انجام صرف دکھ ہوتا ہے توقعات ہم سب رکھتے ہیں لیکن یہ خوشیوں کی قاتل ہیں- اُمیدیں اور خواہشات پوری ہو جانے سے ہمیں بہت اطمینان ملتا ہے۔‏ تاہم،‏ ہمارے بہت سارے خوابوں اور توقعات کی تکمیل ہماری مرضی کے مطابق نہیں ہوتی۔‏ زندگی میں مایوسی کا بارہا سامنا کرنے کے مزید پڑھیں

سامان مختصر رکھیے

سامان مختصر رکھیے

جانے کس وقت کوچ کرنا ہو اپنا سامان مختصر رکھیے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آب رضی اللہ تعالیٰ جب کبھی کسی قبر کے پاس رکتے تو اتنا روتے کہ داڑھی تر ہو جاتی۔ آپ سے کہا گیا کہ جنت اور دوزخ کے زکر کے وقت اتنا نہیں روتے جتنا یہاں مزید پڑھیں

فجر پہ نہ اٹھیں تو

ایمان

فجر پہ نہ اٹھیں تو نظر الارم پر نہیں ایمان پر ڈالیں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ و سلم ارشاد فرماتے ہیں کہ ’’ فجر کی دو رکعتیں دنیا و مافیہا سے بہتر ہیں ۔‘‘ ( مسلم ، ترمذی) حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ مزید پڑھیں

اللہ تعالی پر بھروسہ

بھروسہ اگر اللہ تعالی پر ہو

بھروسہ اگر اللہ تعالی پر ہو تو ٹوٹنے کا وقت ہی نہیں آتا اﷲ پر بھروسہ ”توکّل” کہلاتا ہے۔ ﷲ پاک سے عشق کا تقاضا ہے کہ اپنا ہر کام بلکہ اپنا آپ ﷲ پاک کے سپرد کر دیا جائے۔ توکّل کو ”فقر” کی بنیاد سمجھا جاتا ہے۔ مرشد کا پہلا سبق بھی یہی ہوتا مزید پڑھیں

اچھی نیّت اور سکونِ دل

سکونِ دل

اچھی نیت والوں کو سکون ڈھونڈنا نہیں پڑتا اچھی نیت والوں کو سکون ڈھونڈنا نہیں پڑتا . ان کے “دل” کسی نکھری “صبح” کی طرح اجلے اور پر سکون ہوتے ہیں اچھی نیت کا مطلب جو بھی کام ہو وہ خلوص دل سے ہو اوراللہ کیلئے خاص ہو، یعنی انسان کی قولی، عملی، ظاہری اور مزید پڑھیں

قسم، قدم اور قلم

زندگی میں قسم، قدم اور قلم

زندگی میں قسم، قدم اور قلم بہت سوچ سمجھ کر اٹھانا چاہئیے سچ ہے کہ زندگی میں قسم، قدم اور قلم بہت سوچ سمجھ کر اٹھانا چاہئیے ورنہ زندگی قدم قدم پہ مسائل اور مصائب کا شکار ہوجائے گی- جب انسان مختلف لوگوں کو دیکھتا اور اُن سے ملتا ہے تو اس سے اس کی مزید پڑھیں