وہ مشہور اپنی رحمت سے

روز گناہ کرتا ہوں، وو چھپاتا ہے اپنی رحمت سے

روز گناہ کرتا ہوں، وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے میں مجبور اپنی عادت سے، وہ مشہور اپنی رحمت سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا اللہ رب العزت فرماتے ہیں جو ایک نیکی لائے گا اس کا 10گنا ثواب ہوگا اور میں اور بھی زیادہ اجر عطا مزید پڑھیں

میں نے اللہ کو ڈھونڈا تو اُس نے اپنا تعارف کروایا

میں نے اللہ کو ڈھونڈا

ایک رائی کے برابر کوئی چیز میرے اللہ کی نظر سے چھُپی ہوئی نہیں ہے. ایک کالا پہاڑ ہے اوپر سے کالی رات ہے اُس کے اوپر ایک چیونٹی جا رہی ہے. میرے رب کی جو نظر ہے وہ ایسی ہے کہ چیونٹی نہیں چیونٹی کی ٹانگوں سے جو لکیر بن رہی ہے تیرا رب مزید پڑھیں

فجر کی نماز کی اہمیت

فجر کی نماز کی اہمیت

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جو شخص فجر کی نماز جماعت سے پڑھتا ہے پھر آفتاب نکلنے تک اللہ تعالیٰ کے ذکر میں مشغول رہتا ہے پھر دو نفل پڑھتا ہے تو اسے حج اور عمرہ کا ثواب ملتا ہے۔ حضرت انس رضی مزید پڑھیں

کامیابی کا راز – نماز

نماز کے بغیر کامیابی ممکن نہیں

نماز کے بغیر کامیابی ممکن نہیں صلوٰۃ ” (نماز) کے لغوی معنی “دعا” کے ہیں۔ فرمانِ باری تعالٰیٰ ہے ” اے پیغمبر! ان لوگوں کے اموال میں سے صدقہ وصول کرلو جس کے ذریعے تم انہیں پاک کردو گے اور ان کے لیے باعثِ برکت بنو گے، اور اُن کے لیے دعا کرو۔ یقینا! تمہاری مزید پڑھیں

آگے پیش ہونا ہے

"زبر" نہیں "زیر" ہو جا

“زبر” نہیں “زیر” ہو جا کیوں کہ آگے “پیش” ہونا ہے بیان کیا جاتا ہے کہ بغداد پر تاتاری فتح کے بعد، ہلاکو خان کی بیٹی بغداد میں گشت کررہی تھی کہ ایک ہجوم پر اس کی نظر پڑی۔ پوچھا گیا لوگ یہاں کیوں اکٹھے ہیں؟ جواب آیا: ایک عالم کے پاس کھڑے ہیں۔ دخترِ مزید پڑھیں

انسان سجدے میں جا گرتا ہے

کبھی کبھی زندگی ایسی ٹھوکر مارتی ہے

کبھی کبھی زندگی ایسی ٹھوکر مارتی ہے کہ انسان سیدھا سجدے میں جا گرتا ہے پوری زندگی انسان سجدے میں گزار دے پھر بھی ہم اللہ کے احسانوں کا قرض نہیں چُکا سکتے

اللہ کی رضا میں راضی

اے میرے مالک

اے میرے مالک اے میرے مولا اپنی رضا میں راضی رہنا سکھا دیجیئے اپنی تقدیر کا ہر فیصلہ اللہ کے ہاتھ میں دے دو، اس سے دعا کرو مگر ضد نہ کروکیونکہ جب اللہ پہ اپنی زندگی کا ہر فیصلہ چھوڑتے ہو تو اللہ بھی وہی کرتا ہے جو تمہاری خوشی ہوتی ہے تم اپنی مزید پڑھیں

آزمائشوں‌کے قابل نہیں ہم

یا اللہ آزمائشوں‌کے قابل نہیں ہیں ہم بس اپنی رحمتوں سے نواز دے آمین یہ کیسی کاپی ہے..؟ ” اس نے پوچھا.. ” اس میں دعائیں لکھی ہیں.. میرے کئی ایک دوستوں نے کہا تھا کہ خانہ کعبہ میں ہمارے لئے دعا مانگنا.. میں نے وه سب دعائیں اس کاپی میں لکھ لی تھیں.. ‘‘ مزید پڑھیں