جو اللہ کے لیئے جھکتا ہے

جو الله کے لیئے جھکتا ہے

جو اللہ کے لیئے جھکتا ہے اللہ اسے بلند کر دیتا ہے حضرت یحییٰ بن ایوب خزاعی سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں ایک پرہیز گار جوان تھا، وہ مسجد میں گوشہ نشین رہتا تھا اور اللہ تعالیٰ کی عبادت میں مصروف رہتا تھا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ مزید پڑھیں

تیرے نقش پاکی تلاش تھی میں جھکا رہا نماز میں

نہ غرض مجھ کو قیام سے

نہ غرض مجھ کو قیام سے، نہ سکون مجھ کو سجود میں تیرے نقش پاکی تلاش تھی میں جھکا رہا نماز میں زندگی کے لمحے نہ گنو بلکہ لمحوں میں زندگی تلاش کرو کیونکہ یہ تو وہ شمع ہے جو اِک بار جل جائے تو بجھتی نہیں بلکہ ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ دیے سے مزید پڑھیں

جو اللہ کا ہوجاتا ہے – سبحان اللہ ﷻ

سبحان الله ﷻ

جو اللہ کا ہوجاتا ہے اللہ اس کا ہوجاتا ہے اللہ تعالی نے انسان سے فرمایا میری طرف آکر تو دیکھ متوجہ نہ ہو تو کہنا میری راہ میں چل کر تو دیکھ راہیں نہ کھول دوں تو کہنا میرے لئے بے قدر ہوکر تو دیکھ قدر کی حد نہ کر دوں تو کہنا میرے مزید پڑھیں

شُکر کر فکر نہ کر

شُکر کر فکر نہ کر

شُکر کر فکر نہ کر…..!!!!! انسان ہمیشہ دو حالتوں میں سے کسی ایک حالت میں ہوتا ہے۔ یا تو نعمت اور آسائش میں ہے تو اللہ کا شکر ادا کرے یا تکلیف اور آزمائش میں ہے تو صبر کرے۔ جہاں تک اللہ کی نعمتوں کی بات ہے تو ہمارے ارد گرد اس قدر نعمتیں موجود مزید پڑھیں

مشکلیں قلیل ہو جائیں گی

مشکلیں قلیل ہو جائیں گی

سجدے طویل کر دیں مشکلیں قلیل ہو جائیں گی سہیل ممتاز خان فقر انسان کو کفر تک لے جاتا ہے۔ ہمارے اردگرد مجبوریوں کی ایسی کئی مثالیں موجود ہیں انسان کو اپنی عزت‘ اپنی جان‘ مال حتیٰ کہ اولاد کا سودا کرنے پر مجبور کر دیتی ہیں اور فقر تو انسان کو نہ صرف غیراللہ مزید پڑھیں

اگر تیرا نہیں تو کسی کا خاک ہوں گا

الله، میں اگر تیرا نہیں۔۔۔

اللہ میں اگر تیرا نہیں تو کسی کا خاک ہوں گا اے اللہ تو رحمان و کریم ہے تو ازل سے ہے اور ابد تک رہے گا تیری بادشاہت میں کوئی شریک نہیں تو واحد لاشریک ہےتیری بادشاہت میں کوئی شریک نہیں تو واحد لا شریک ہے تیری ذات، تیری صفات میں کوئی تیرا ہمسر مزید پڑھیں

تجھے کیا ملےگا نماز میں​ – علامہ اقبال

جو میں سربسجدہ ہوا کبھی ، تو زمیں سے آنے لگی صدا

کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباسِ مجاز میں​ کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں میری جبینِ نیاز میں​ طرب آشنائے خروش ہو،تو نوا ہے محرم گوش ہو​ وہ سرود کیا کہ چھپا ہوا ہو سکوت پردہء ساز میں​ تو بچا بچا کہ نہ رکھ اسے، تیرا آئینہ ہے وہ آئینہ​ جو شکستہ ہو تو مزید پڑھیں

داغ سجود اگر پیشانی پر ہوا تو کیا

داغ سجود اگر پیشانی پر ہوا تو کیا

سجدہ عشق ہو تو عبادت میں مزہ آتا ہے خالی سجدوں میں تو دنیا ہی بسا کرتی ہے لوگ کہتے ہیں کہ بس فرض ادا کرنا ہے ایسا لگتا ہے کوئی قرض لیا ہو رب سے داغ سجود اگرتیری پیشانی پر ہوا تو کیا کوئی ایسا سجدہ بھی کر کہ زمیں پر نشان رہیں تیرے مزید پڑھیں