نفس کشی

نفس کشی

برائی کی طرف نفس دوڑ کر جاتا ہے نیکی کی طرف اسے گھسیٹ کر لانا پڑتا ہے امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: تم اپنی خواہشات سے بالکل اسی طرح ڈرتے رہو جس طرح اپنے دشمنوں سے ڈرتے ہو کیونکہ انسان کے لئے خواہشات کی پیروی اور گفتگو کے نتائج سے بڑا کوئی مزید پڑھیں

موت کی آمد تمام امنگوں کا خاتمہ کر دیتی ہے

زندگی یہ مختصر

بےشک انسان اپنی امیدوں کی طرف جھانکتا ہے مگر موت کی آمد اسکی تمام امنگوں کا خاتمہ کر دیتی ہے اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتے ہیں ’’جس نے موت اور زندگی کو ایجاد کیا تاکہ تم لوگوں کو آزما کر دیکھے تم میں سے کون بہتر عمل کرنے والا ہے۔‘‘ (الملک آیت2) اور مزید پڑھیں

غصے میں بھی سنبھل کر بولیں

Tariq Jameel

غصے میں بھی سنبھل کر بولیں کہ نہ بعد میں پچھتانا پڑے نہ بعد میں معزرت کرنی پڑے، نہ اللہ کی بارگاہ میں مجرم ہو کے کھڑے ہونا پڑے کہ ایک زبان کا بول جہنم کی وادیوں میں پھینک دیتا ہے اور ایک زبان کا بول جنت کے اعلیٰ الشان درجات تک پہنچا دیتا ہے مزید پڑھیں

کسی کا دل توڑ کر معافی مانگنا بہت آسان ہے

کسی کا دل توڑ کر معافی مانگنا

کسی کا دل توڑ کر معافی مانگنا بہت آسان ہے لیکن ……. اپنا دل ٹوٹنے پر کسی کو معاف کرنا بہت مشکل آپ کے دل میں خلش، پاؤں میں چبھے کانٹے کی طرح ہے، جب چلیں گے تکلیف ہوگی. علاج ہے پاؤں سے کانٹا نکال دینا، یعنی معاف کردینا معاف کرنا ایک خدائی صفت ہے مزید پڑھیں

کسی ایک کے چلے جانے سے زندگی رُک نہیں جاتی

لوگ کہتے ہیں کسی ایک کے چلے جانے سے

لوگ کہتے ہیں کسی ایک کے چلے جانے سے زندگی رُک نہیں جاتی ”لیکن“ یہ کوئی نہیں جانتا کہ لاکھوں کے مل جانے سے بھی اس ”ایک“ کی کمی پوری نہیں ہوتی کیونکہ بعض لوگوں کی زندگی آپ کے لیے اہم ہوتی ہے ان کے بغیر رہا جا سکتا ہے ”اور“ بعض لوگ آپ کی مزید پڑھیں

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں

ستاروں سے آگے جہاں۔۔۔

گۓ دن کہ تنہا تھا میں انجمن میں یہاں اب مرے رازداں اور بھی ہیں ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں تہی زندگی سے نہیں یہ فضائیں یہاں سیکڑوں کارواں اور بھی ہیں قناعت نہ کر عالم رنگ و بو پر چمن اور بھی آشیاں اور بھی مزید پڑھیں

گاہے گاہے کی ملاقات ہی اچھی ہے امیر

قدر کھو دیتا ہے

ملاقات اور میل ملاپ میں فاصلہ رکھا جائے جس سے محبت بڑھ سکتی ہے، اس کے برعکس مسلسل ملاقات اور بار بار کا میل ملاپ اختلاف و دوری پیدا کرنے کا سبب بن سکتا ہے، غالباً حضرت امیر مینائی کا شعر ہے یہ احتیاط کا درس دیتا ہے۔ گاہے گاہے کی ملاقات ہی اچھی ہے مزید پڑھیں

شکر زیادہ کرو زندگی آسان ہو جائے گی

زندگی آسان ہو جائے گی

شکوہ کم اور شکر زیادہ کرو زندگی آسان ہو جائے گی صبر شکر سے افضل ہے اور شکر صبر سے افضل ہے۔ شکر اصل ہے اور صبر وسیلہ، خادم اور تابع کا درجہ رکھتا ہے، قرآن کریم میں شکر کو ایمان کے ساتھ مربوط کرکے بیان کیاگیا ہے ومن شکر فانما یشکر لنفسہ، ومن کفر مزید پڑھیں