زبان کو اپنے قابو میں رکھو

زبان پر کنٹرول

نبی کریم ﷺ نے اپنی زبان مبارک کو پکڑ کر حضرت معازؓ کو یوں نصیحت فرمائی: ” زبان کو اپنے قابو میں رکھو!” حضرت معازؓ نے عرض کیا: یا نبی الله ﷺ ہم جو کچھ بولتے ہیں کیا اس پر ہماری گرفت ہوگی؟ آپ ﷺ نے فرمایا: “اے معاز! اللہ تمہارا بھلا کرے، جہنّم میں مزید پڑھیں

دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے

جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجود

جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجود پھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے؟ دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے آخر اس درد کی دوا کیا ہے ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوں کاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے جب کہ تجھ مزید پڑھیں

دعا – میرے کام کو میرے لیے آسان کر دے

دعا

﷽ رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ۔ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ۔ وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي۔ يَفْقَهُوا قَوْلِي پروردگار، میرا سینہ کھول دے. اور میرے کام کو میرے لیے آسان کر دے. اور میری زبان کی گرہ سُلجھا دے. تاکہ لوگ میری بات سمجھ سکیں (سورہٴ طہٰ) Rabbi-‘Shrah Li Sadri Wa yassirli Amri Wa-hlul ‘Uqdatan Min Lisani مزید پڑھیں

تمہارے لیئے بدترین سزا یہ ہے کہ

تمہارے لیئے بدترین سزا یہ ہے کہ

دنیا میں تمہارے لیئے بدترین سزا یہ ہے کہ اللہ تمہاری زبانوں سے اپنا ذکر روک لے اَلَا بِذِکۡرِ اللہِ تَطۡمَئِنُّ الۡقُلُوۡبُ ترجمہ: خوب سمجھ لو کہ اﷲ کے ذکر سے دلوں کو اطمینان ہوجاتا ہے۔ انسان کو حق تعالیٰ نے اپنی ذاتِ پاک کا خلقتاً و فطرتاً عاشق پیدا فرمایا ہے یعنی ہر انسان مزید پڑھیں

لفظوں کے دانت نہیں ہوتے

لفظوں کی تلوار

لفظوں کے دانت نہیں ہوتے مگر یہ کاٹ لیتے ہیں اور اگر یہ کاٹ لیں تو ان کے زخم کبھی نہیں بھرتے حضرت علی ؓ کا قول ہے کہ “لفظوں کے دانت نہیں ہوتے مگر یہ کاٹ لیتے ہیں اور اگر یہ کاٹ لیں تو ان کے زخم کبھی نہیں بھرتے،، باتوں اور لہجوں پرلکھا مزید پڑھیں

زبان فضول بولنے لگتی ہے

زبان فضول بولنے لگتی ہے

مشین کو زنگ لگے تو پرزے شور کرتے ہیں عقل کو زنگ لگے توزبان فضول بولنے لگتی ہے زبان بظاہر گوشت کا ایک لوتھڑا ہے لیکن زندگی میں اس کا کردار بہت اہم ہے۔ گوشت کا یہ لوتھڑا کسی کی زندگی بنا بھی سکتا ہے اور کسی زندگی بگاڑ بھی سکتا ہے۔ کہیں تو اس مزید پڑھیں

زبان کا زخم اور زبان کا مرہم

zaban ka marham

جو زخم زبان سے لگتا ہے اُسے دنیا کا کوئی مرہم ٹھیک نہیں کر سکتا اور جو مرہم زبان لگاتی ہے دنیا میں کوئی بلسم ایسا تیار ہی نہیں ہوا، جو زبان سے شہد نکلتا ہے اس لیئے میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دین یہ ہے یہ زبان دوسرا ایک کام چھوٹا مزید پڑھیں

اردو زبان کی خوشبو – بشیر بدر

اردو زبان کی خوشبو

وہ عطردان سا لہجہ میرے بزرگوں کا رچی بسی ہوئی اردو زبان کی خوشبو چمک رہی ھے پروں میں اڑان کی خوشبو بلا رہی ھے بہت آسمان کی خوشبو بھٹک رہی ھے پرانی دلائیاں اوڑھے حویلیوں میں مرے خاندان کی خوشبو وہ عطردان سا لہجہ مرے بزرگوں کا رچی بسی ہوئی اردو زبان کی خوشبو مزید پڑھیں