توبہ کی روشنی

توبہ کی روشنی

گناہوں کے اندھیروں کو آپ توبہ کی روشنی سے ختم کر سکتے ہیں خدا نے کہا انسان ”ظَلوماً جَھُولاً“ ہے۔ شیطان نے کی پیدائش اور اس کے مجوزہ منصب کی ڈٹ کر مخالفت کی جبکہ اس کے رب نے نہ صرف اسے با تکریم کیا بلکہ رہنے کے بہترین مقام پر بھی رکھا۔ لیکن انسان مزید پڑھیں

یا رب گندا ہوں میلا ہوں پر”تیرا” ہوں بخش دے

یا رب بخش دے

گندا ہوں میلا ہوں پر”تیرا” ہوں بخش دے سورۃ المومن کی آیت میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ ’’وہ نورانی فرشتے جو اللہ کے عرش کو اٹھائے ہوئے ہیں اور جو اس کے ارد گرد ہیں وہ اپنے رب ،اللہ کی پاکی حمد کے ساتھ بیا ن کرتے ہیں اور وہ سب اللہ پر ایمان والے مزید پڑھیں

گناہ اور توبہ

گناہ اور توبہ

گناہ ایک تاریکی ہے اور اس کا چراغ توبہ ہے پانچ تاریکیوں کے لئے پانچ چراغ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کرنے والے تاریکیوں کے گڑهے میں ہوتے ہیں اللہ تعالیٰ نے ان سے نکلنے کی راہیں بھی بتائی ہیں – سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : پانچ قسم کی تاریکیاں ہیں اور مزید پڑھیں

ہم تیری رحمت کے طلب گار ہیں

رحمت کے طلب گار

یا اللہ ﷻ! اس مبارک مہینہ میں ہم تیری رحمت کے طلب گار ہیں ہمارے گناہوں کو معاف فرما کر ہم کو بخش دے اور سچی توبہ کی توفیق نصیب فرما کہ رمضان المبارک کے جانے کے بعد بھی ہم گناہوں کی دنیا میں واپس نہ پلٹ جائیں۔آمین رمضان المبارک کے ماہ سعید میں حضور مزید پڑھیں

توبہ کا خیال خوش بختی کی علامت

توبہ کا خیال خوش بختی کی علامت

توبہ کا خیال خوش بختی کی علامت ہے اللہ سبحانہ وتعالی کا فرمان ہے اے ایمان والو! تم اللہ کے سامنے سچی خالص توبہ کرو۔ قریب ہے کہ تمھارا رب تمہارے گناہ دور کر دے اور تمہیں ایسی جنتوں میں داخل کرے جن کے نیچے نہریں جاری ہیں ۔(التحریم:8)۔ خالص توبہ، یہ ہے کہ انسان مزید پڑھیں

اللہ کے پسندیدہ لوگ

إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ وَيُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِينَ

إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ وَيُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِينَ – اللہ توبہ کرنے والوں کو اور پاک رہنے والوں کو پسند فرماتا ہے-﴿البقرة ۲۲۲﴾ اللہ تعالیٰ توبہ کرنے والوں کو محبوب رکھتا ہے، ان سے محبت کرتا ہے اور آیندہ بھی محبت کرتا رہے گا۔ جب تک تم دائرۂ توبہ میں رہو گے، تب تک میرے دائرۂ محبوبیت مزید پڑھیں

گناہ کو پھیلانے کا ذریعہ مت بنو

گناہ کو پھیلانے کا ذریعہ کبھی بھی مت بنو

گناہ کو پھیلانے کا ذریعہ کبھی بھی مت بنو کیونکہ ہوسکتا ہےآپ تو توبہ کرلو، پر جس کو آپ نے گناہ پر لگایا ہے وہ آپکی آخرت کی تباہی کا سبب بن جائے اللہ تبارک و تعالیٰ کی اطاعت اور بندگی اُس وقت تک پوری نہیں ہوتی جب تک عبادات و اعمالِ صالحہ کے ساتھ مزید پڑھیں

اللہ توبہ کو پسند کرتا ہے

توبہ

انسان کا ماضی کتنے ہی گناہوں سے بھرا ہو اسکا مستقبل بلکل پاک ہے. اللہ توبہ کو پسند کرتا ہے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا ’’اللہ تعالیٰ نے جب مخلوق کو پیدا کیا تو اپنی کتاب میں لکھا اور وہ مزید پڑھیں