یا اللہ میرے حرف گونگے ہیں

دعا - میری التجاء

یا اللہ جل شانہ میرے حرف گونگے ہیں میرے لفظ بے معنی میرا لہجہ بے تاثیر میری بات بے ترتیب تجھ سے میری التجاء ہے یہ میرے گونگے حرفوں کو بے وقار لفظوں کو بے اثر لہجے کو بے ثمر سی باتوں کو بخش دے پزیرائیاں مجھ پہ اک نظر کر دے مجھ کو با مزید پڑھیں

انسان اوقات بھول جاتا ہے

انسان اوقات بھول جاتا ہے

شیخ سعدی فرماتے ہیں ”انسان بھی کیا چیزہے دولت کمانے کیلئے اپنی صحت کھو دیتا ہے اور پھر صحت کو واپس پانے کے لئے اپنی دولت کو کھو دیتاہے۔ مستقبل کو سوچ کر اپنا حال ضائع کرتا ہے پھر مستقبل میں اپنے ماضی کویادکرکے روتاہے۔ جیتا ایسے ہے جیسے کبھی مرنا ہی نہیں اور مرایسے مزید پڑھیں

صبح کے تخت نشیں شام کو مجرم ٹھہرے

نصیبوں کا کھیل

عام انسانوں کے علاوہ بڑے بڑے بادشاہوں کی اوقات بھی بدلتے دیکھا ہے۔ یہ اک تلخ حقیقت ہے کہ وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ نصیب بھی بدلتے ہیں۔ اور نصیب بدلنے میں اللہ تعالی نے انسان کو بھی کسی حد تک اختیار دیا ہے صبح کے تخت نشیں، شام کو مجرم ٹھہرے ہم نے پل مزید پڑھیں

آدمی کو میسر نہیں انسان ہونا

آدمی کو میسر نہیں انسان ہونا

بس کہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا گریہ چاہے ہے خرابی مرے کاشانے کی در و دیوار سے ٹپکے ہے بیاباں ہونا وائے دیوانگی شوق کہ ہر دم مجھ کو آپ جانا ادھر اور آپ ہی حیراں ہونا جلوہ از بس کہ تقاضائے نگہ کرتا ہے مزید پڑھیں

غلطیاں ہمیشہ قابل معافی ہوتی ہیں

غلطیاں ہمیشہ قا بل معافی ہوتی ہیں

غلطیاں ہمیشہ قا بل معافی ہوتی ہیں اگر مان لی جایئں تو!!! مومن کا حقیقی بھائی وہ ہے جو اس کی ان اچانک اور ناگہانی غلطیوں کو معاف کرے اور ان سے چشم پوشی کرے۔نہ یہ کہ چھوٹی سی چھوٹی غلطی دیکھنے پر اسے برا بھلا کہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: بے مزید پڑھیں

دین اسلام کا مزاج

دین اسلام کا مزاج

غیر مسلم نے اسلام قبول کیا تو اس سے پوچھا گیا کہ اسلام کی کس قدر نے تجھے متاثر کیا؟ تو وہ بولا سیرت کا صرف ایک واقعہ میری ہدایت کا سبب بن گیا- پوچھا گیا کیا ہوا؟ کہا مجلس رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لگی تھی لوگوں کا ہجوم تھا- ایک شخص نے مزید پڑھیں

خطائیں عمر رفتہ کی سزائیں عمر حاضر کو

خطائیں عمر رفتہ کی سزائیں عمر حاضر کو

خطائیں عمر رفتہ کی , سزائیں عمر حاضر کو عجب انصاف ہے دیکھو , کہاں کرنا کہاں بھرنا اگر انصاف کو دیکھوں ,گناہ کچھ اور کر لوں میں مگر اب جسم و جان چاہے , کم بار گناہ کرنا بہت کمزور ہوں انسان,مگر اس روح کی چاہت ہے فرشتوں کی طرح جینا , فرشتوں کی مزید پڑھیں

محبت اور عداوت کا اثر

محبت اور عداوت کا اثر

محبت دور کے لوگوں کو قریب اور عداوت قریب کے لوگوں کو دور کردیتی ہے کہتے ہیں کہ محبت اور عداوت کبھی پوشیدہ نہیں رہتی لیکن اس دھرتی پر ایسے لوگ بھی بستے ھیں جن کی محبتیں ادھوری ہیں۔جن کے نصیبوں میں تنہائیاں لکھی ہوتی ہیں۔جنھیں اپنے پیاروں کی رفاقت ان کا سنگ کبھی نصیب مزید پڑھیں