نفس کشی

نفس کشی

برائی کی طرف نفس دوڑ کر جاتا ہے نیکی کی طرف اسے گھسیٹ کر لانا پڑتا ہے امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: تم اپنی خواہشات سے بالکل اسی طرح ڈرتے رہو جس طرح اپنے دشمنوں سے ڈرتے ہو کیونکہ انسان کے لئے خواہشات کی پیروی اور گفتگو کے نتائج سے بڑا کوئی مزید پڑھیں

توبہ کی روشنی

توبہ کی روشنی

گناہوں کے اندھیروں کو آپ توبہ کی روشنی سے ختم کر سکتے ہیں خدا نے کہا انسان ”ظَلوماً جَھُولاً“ ہے۔ شیطان نے کی پیدائش اور اس کے مجوزہ منصب کی ڈٹ کر مخالفت کی جبکہ اس کے رب نے نہ صرف اسے با تکریم کیا بلکہ رہنے کے بہترین مقام پر بھی رکھا۔ لیکن انسان مزید پڑھیں

موت کی آمد تمام امنگوں کا خاتمہ کر دیتی ہے

زندگی یہ مختصر

بےشک انسان اپنی امیدوں کی طرف جھانکتا ہے مگر موت کی آمد اسکی تمام امنگوں کا خاتمہ کر دیتی ہے اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتے ہیں ’’جس نے موت اور زندگی کو ایجاد کیا تاکہ تم لوگوں کو آزما کر دیکھے تم میں سے کون بہتر عمل کرنے والا ہے۔‘‘ (الملک آیت2) اور مزید پڑھیں

سوچ کی تاریکی – محمد جمیل اختر

سوچ کی تاریکی

سوچ کی تاریکی، رات کی تاریکی سے زیادہ خطرناک ہے محمد جمیل اختر سوچ کی تاریکی کا مطلب منفی سوچ اور تنگ نظری ۔ بے شک “سوچ کی تاریکی، رات کی تاریکی سے زیادہ خطرناک ہے،،۔ کیونکہ رات کی تاریکی میں ا نسان سہارا لے کر,بیٹھ کر,سرک کر آگے بڑھ ہی جاتا ہے مگر منفی مزید پڑھیں

ارشادِ نبویﷺ اور جدید سائنس

ارشادِ نبویﷺ اور جدید سائنس

ام المومنین حضرت عا ئشہ صدیقؓہ سے روایت ہے کے رسول الله ﷺ نے فرمایا: ہر انسان کی تخلیق میں تین سو ساٹھ (٣٦٠) جوڑ بنائے گئے، سو جس نے الله اکبر، الحمد الله کہا، سبحان الله کہا، استغفر الله کہا، راستے سے پتھر یا کانٹے یا ہڈی ہٹا دی، اچھی بات کا حکم دیا مزید پڑھیں

گناہ سے بچو

حدیث نبوی

جب بھی گناہ کی طرف مائل ہونے لگو تو تین باتوں کا لازمی خیال رکھو ۱ اللہ دیکھ رہا ہے ۲ فرشتے لکھ رہے ہیں ۳ بہر حال موت آنی ہے اللہ تعالی نے انسانوں کو با اختیار مخلوق بنایا ہے ۔ اس اختیار کے بعد انسان نیکی اور گناہ دونوں راستوں پر چلنے لگتا مزید پڑھیں

دلیل تھی نہ کوئی حوالہ تھا ان کے پاس

دلیل تھی نہ کوئی حوالہ تھا ان کے پاس

دلیل تھی نہ کوئی حوالہ تھا ان کے پاس عجیب لوگ تھے بس اختلاف رکھتے تھے * پہلا مصرعہ نقص یا عیبِ بیان لئے ہے * دوسرے مصرعہ میں اظہارافسوس ہے سماعت یا شنوائی میں کچھ یوں ہے: دلیل تھی نہ کوئی حوالہ تھا ان کے پاس= مطلب لوگ بغیر کسی واضح ثبوت کے بات مزید پڑھیں

ہر ٹوٹی ہوئی امید مجھے میرے رب سے جوڑتی ہے

ہر ٹوٹی ہوئی امید

بے شک ٹوٹی ہوئی امیدیں ہمیں رب سے جوڑتی ہیں کیونکہ اسکے سوا کوئی بھی نظر نہیں آتاجو ہماری ضرورت پوری کر سکے اور مشکلات حل کر سکے- کبھی کبھی جو زخم دل کولگتا ہے وہ بہت سخت ہوتا ہے لیکن یہی وہ مقام ہے جہاں سے خدا پر یقین رکھنے والے اور رب کے مزید پڑھیں