اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے سورة البقرة ﴿۲۱۶﴾

اللہ جانتا ہے

وَعَسٰۤى اَنۡ تَكۡرَهُوۡا شَيْـــًٔا وَّهُوَ خَيۡرٌ لَّـکُمۡ‌ۚ وَعَسٰۤى اَنۡ تُحِبُّوۡا شَيْـــًٔا وَّهُوَ شَرٌّ لَّـكُمۡؕ وَاللّٰهُ يَعۡلَمُ وَاَنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ‏ ﴿۲۱۶﴾ مگر عجب نہیں کہ ایک چیز تم کو بری لگے اور وہ تمہارے حق میں بھلی ہو اور عجب نہیں کہ ایک چیز تم کو بھلی لگے اور وہ تمہارے لئے مضر ہو۔ اور ان مزید پڑھیں

اسماء الحسنى -الکبیر

بہت بڑا

الکبیر بہت بڑا الکبیر اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الکبیر کے معنی بہت ہی بڑا ، جس کی شان و شوکت کے سامنے بڑے سے بڑا بھی حقیر ہے۔ الکبیر لغت میں اسے کہتے ہیں جو سب سے بڑا ہو۔ اور اس سے بھی بڑا ہو کہ اس کی کبریائی مزید پڑھیں

اسماء الحسنى -المجید

بے حساب صلاحیتوں کا مالک

المجید بے حساب صلاحیتوں کا مالک المجید اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ المجید کے معنی ہیں ’’بزرگی والا‘‘۔ وہ بزرگی، عظمت اور شان کی صفات سے متصف ہے۔ جس کی صفات بہت بلند،تمام کام بہت ہی عمدہ اور ذات بے مثال ہے۔ وہ ہر چیز سے بڑا، عظیم، جلیل اور مزید پڑھیں

اسماء الحسنى- المُصَوِرُ

صورت دينے والا

المُصَوِرُ صورت دينے والا العلی اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ العلی کے معنی’’صورتیں بنانے والا‘‘: اشیاء کی تصویر بنانے والا، ان کو ترکیب دینے والا اور مخلوق کو پہلی بار پیدا کرنے والا۔ جس نے تمام موجودات کو پیدا کیا، انھیں اپنی حکمت کے ساتھ ٹھیک ٹھیک بنایا اور اپنی مزید پڑھیں

اسماء الحسنى – الودود

بے پناہ پیار کرنے والا

الودود بے پناہ پیار کرنے والا الودود اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الودود کے معنی ہیں ’’محبت کرنے والا اور محبوب‘‘: وہ اپنے نبیوں، رسولوں اور ان کی اتباع کرنے والوں سے محبت رکھتا ہے اور وہ اس کی محبت سے سرشار ہیں۔ وہ انھیں ہر شے سے زیادہ پیارا مزید پڑھیں

اسماء الحسنى -المؤخر

پیچھے رکھنے والا

المؤخر پیچھے رکھنے والا المؤخر اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے المؤخر کے معنی ہیں پیچھے ہٹانے والا، جو اپنے اور اپنے دشمنوں کو ذلیل و خوار کرتے ہوئے پیچھے ہٹانے والا ہے۔ رسول اللہ ﷺ درج ذیل الفاظ کے ساتھ دعا کیا کرتے تھے۔ ترجمہ: اے اللہ میری مغفرت فرما۔ میں جو مزید پڑھیں

رمضان سے پہلے رمضان کی تیاری

رمضان سے پہلے رمضان کی تیاری

اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر خصوصی فضل فرماتے ہوئے ان کو ماہِ رمضان کی صورت میں ایک عظیم تحفہ عنایت فرمایا ہے۔ یہ باری تعالیٰ کی صفتِ رحمت کی ایک عظیم نشانی ہے۔ نبی کریمﷺ ماہِ رجب سے ہی رمضان المبارک کی تمنا شروع کردیتے تھے اور اللہ تعالیٰ سے دعا فرماتے تھے: “اے مزید پڑھیں

اسماء الحسنیٰ- اللطيف

بڑا لطف و کرم کرنے والا ۔ مہربان

اللطيف بڑا لطف و کرم کرنے والا ۔ مہربان الحق اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الحق کے معنی ہیں ’’باریک بین‘ مہربانی کرنے والا‘‘ : اپنی مخلوق کوباریک بینی سے پیدا کرنے اور زیادہ نرمی سے پیش آنے والا ہے۔ اس کا علم تمام خفیہ معاملات اور اسرار کو محیط مزید پڑھیں