آواز دی تو اپنے ہی اندر ملا مجھے

میں وادی حرم تک اُسے ڈھونڈنے گیا آواز دی تو اپنے ہی اندر ملا مجھے بے شک اللہ تعا لیٰ ہماری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہیں قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے وَاِذَا سَأَلَکَ عِبَادِیْ عَنِّیْ فَاِنِّیْ قَرِیْبٌ (سورہ بقرہ؛ 186) ترجمہ : جب آپ سے میرے بندے میرے بارے میں مزید پڑھیں

جو اللہ کا ہوجاتا ہے – سبحان اللہ ﷻ

سبحان الله ﷻ

جو اللہ کا ہوجاتا ہے اللہ اس کا ہوجاتا ہے اللہ تعالی نے انسان سے فرمایا میری طرف آکر تو دیکھ متوجہ نہ ہو تو کہنا میری راہ میں چل کر تو دیکھ راہیں نہ کھول دوں تو کہنا میرے لئے بے قدر ہوکر تو دیکھ قدر کی حد نہ کر دوں تو کہنا میرے مزید پڑھیں

اسماء الحسنى – الواحد

الواحد اکیلا

الواحد اکیلا الواحد اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الواحد کے معنی ہیں ’’ایک‘‘ قُلۡ ھوَ اللّٰہ اَحَدٌ‌ۚ‏ ﴿۱﴾ کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے اللّٰہ الصَّمَدُ‌ۚ‏ ﴿۲﴾ معبود برحق جو بےنیاز ہے لَمۡ يَلِد ۙ وَلَمۡ يُوۡلَدۡۙ‏ ﴿۳﴾ نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی مزید پڑھیں

اللہ کے پسندیدہ لوگ

إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ وَيُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِينَ

إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ وَيُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِينَ – اللہ توبہ کرنے والوں کو اور پاک رہنے والوں کو پسند فرماتا ہے-﴿البقرة ۲۲۲﴾ اللہ تعالیٰ توبہ کرنے والوں کو محبوب رکھتا ہے، ان سے محبت کرتا ہے اور آیندہ بھی محبت کرتا رہے گا۔ جب تک تم دائرۂ توبہ میں رہو گے، تب تک میرے دائرۂ محبوبیت مزید پڑھیں

اسماء الحسنیٰ – اللہ

اللہ

اللہ (اللہ)کا مطلب ہے معبو د ۔ معبودبرحق ہے تمام مخلوق اس کی الوہیت اور عبودیت میں شامل ہے کیوں کہ وہ ان معبودانہ صفات کا حامل ہے جو صفات کمال ہیں۔ ،یہ اللہ تعالیٰ کا خاص ذاتی نام ہے جو اسمائے حسنیٰ میں سب سے زیادہ شان والا ہے، اس لئے اسے اسم اعظم مزید پڑھیں

لوگ چھوڑ جاتے ہیں

لوگ چھوڑ جاتے ہیں

لوگ چھوڑ جاتے ہیں مگر اللہ نہیں “اللہ مخلوق کو نہیں چھوڑتا… مخلوق اللہ کو چھوڑ دیتی ہے” غور کیا جائے تو یہ بات بلکل سچ ہے کہ اس دنیا میں بھی اگر کوئی آپ سے سچی محبّت کرتا ہے تو وہ آپ کو نہیں چھوڑتا آپ اسے چھوڑ کر کہیں چلے بھی جاؤ پر مزید پڑھیں

یا اللہ میرے حرف گونگے ہیں

دعا - میری التجاء

یا اللہ جل شانہ میرے حرف گونگے ہیں میرے لفظ بے معنی میرا لہجہ بے تاثیر میری بات بے ترتیب تجھ سے میری التجاء ہے یہ میرے گونگے حرفوں کو بے وقار لفظوں کو بے اثر لہجے کو بے ثمر سی باتوں کو بخش دے پزیرائیاں مجھ پہ اک نظر کر دے مجھ کو با مزید پڑھیں

اِس خاک کو معاف کر دے میرے اللہ

اِس خاک کو معاف کر دے

اِس خاک کو معاف کر دے میرے اللہ اُس خاک میں جانے سے پہلے اللہ کسی جان کو اس کی طاقت سے بڑھ کر تکلیف نہیں دیتا، اس نے جو نیکی کمائی اس کے لئے اس کا اجر ہے اور اس نے جو گناہ کمایا اس پر اس کا عذاب ہے، اے ہمارے رب! اگر مزید پڑھیں