ماں، رب کی عطا

مائیں تو بس جزائیں ہوتی ہیں

مائیں تو بس جزائیں ہوتی ہیں رب کی انمول عطائیں ہوتی ہیں پیاری ماں تیری دید چاہیے تیرے آنچل سے ٹھنڈی ہوا چاہیے لوری گا گا کے مجھ کو سلاتی ہے تو مسکرا کر سویرے جگاتی ہے تو مجھ کو اس کے سوا اور کیا چاہیے تیری ممتا کے سائے میں پھولوں پھلوں تمام عمر مزید پڑھیں

جب علم اتنا عام نہیں تھا

پرانے زمانے میں جب علم اتنا عام نہیں تھا

پرانے زمانے میں جب علم اتنا عام نہیں تھا تو جس بابے کے پاس علم ہوتا تھا اس کے پاس شفقت بھی ہوتی تھی محبت بھی ہوتی تھی۔ آپ کے مشکل سوالوں کے جواب بھی ہوتے تھے اور اگر جواب نہیں آتا تھا تو اس کے پاس وہ تھپکی ہوتی تھی جس سے سارے دکھ مزید پڑھیں

بہت کچھ بدل جاتا ہے

وقت کے ساتھ ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے

وقت کے ساتھ ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے لوگ بھی، رشتے بھی احساس بھی اور کبھی کبھی ہم خود بھی انسان بھی کتنا عجیب ہے، خود ہی رشتے بناتا ہے، پھر اُن کو توڑ بھی دیتا ہے۔ پھر خود ہی دوبارہ اُن ٹوٹے ہوئے رشتوں کہ جوڑنے کی کوشش بھی کرتا ہے۔رشتے دھاگہ کی مزید پڑھیں

انجامِ توقعات

انجامِ توقعات

توقعات کی کہانی کا انجام صرف دکھ ہوتا ہے توقعات ہم سب رکھتے ہیں لیکن یہ خوشیوں کی قاتل ہیں- اُمیدیں اور خواہشات پوری ہو جانے سے ہمیں بہت اطمینان ملتا ہے۔‏ تاہم،‏ ہمارے بہت سارے خوابوں اور توقعات کی تکمیل ہماری مرضی کے مطابق نہیں ہوتی۔‏ زندگی میں مایوسی کا بارہا سامنا کرنے کے مزید پڑھیں

دعا – عبد الرحمن

دعا - عبد الرحمن

میری نظر آفاق میں ڈھونڈے تجھے سدا ملتے ہیں جس جہاں میں تیرے نشاں خدا حمد و ثنا میں تیری کرتا رہوں ہمیشہ کچھ لفظ عاجزی کے لب سے کروں ادا تیری رضا کی خاطر جان غریب حاضر دشمن کے سر غرور کو تن سے کروں جدا مشکل پڑے اگر کچھ، یا آے کوئی مصیبت مزید پڑھیں

غیر ضروری تنقید اور تعلقات

غیر ضروری تنقید وہ تلوار ہے

غیر ضروری تنقید وہ تلوار ہے جو سب سے پہلے خوبصورت تعلقات کا سر قلم کرتی ہے لفظ تنقید یوں تو محض تین حروف پر مشتمل بہت چھوٹا سا لفظ ہے لیکن اپنے اندر بہت طوالت، وسعت اور گہرائی لئے ہوئے ہے زندگی کا کوئی شعبہ یا کوئی طبقہ ایسا نہیں جہاں کسی نہ کسی مزید پڑھیں

اے ابنِ آدم، اللہ کا وعدہ

اور پھر

اور پھر۔۔ ہوگا وہی۔۔ جو میری چاہت ہے “اے ابنِ آدم” ایک میری چاہت ہے ،ایک تیری چاہت ہے ، تو ہوگا وہی جو میری چاہت ہے، پس اگر تو نے سپرد کردیا اپنے آپ کو اسکے جو میری چاہت ہے ، تو میں وہ بھی تمہیں دونگا جو تیری چاہت ہے ، اگر تو مزید پڑھیں

کتنا مشکل ہے گفتگو کرنا

پلٹ نہیں سکتے

لفظ واپس پلٹ نہیں سکتے کتنا مشکل ہے گفتگو کرنا ممتازملک – بول مگر سوچ کر کچھ باتیں کچھ کام اگر مناسب وقت پر ہی منہ سے نکالے جائیں تو ہی بہتر ہوتے ہیں . لیکن ہمارا عمومی رویہ یہ ہی ہے کہ کام کرنے یا ہونے سے پہلے ہی اس کا اتنا ڈھنڈھورا پیٹ مزید پڑھیں