محبت کا سبق بارش سے سیکھو

محبت کا سبق بارش سے سیکھو جو پھولوں کے ساتھ ساتھ کانٹوں پہ بھی برستی ہے کسی بھی صبح طلوع ہونے والا کوئی سورج ہماری زندگی کا آخری سورج ہو سکتا ہے، اس لئے ہر دن ایک سورج کی مانند بسر کریں، لوگوں میں روشنی بانٹیں، ممکن ہے کہ آپ کی دی ہوئی روشنی کسی مزید پڑھیں

بڑی بے بسی سی ہوتی ہے

میں بولتی ہوں

چپ ہوں تو کلیجہ جلتا ہے، بولوں تو تیری رسوائی ہے میں بولتی ہوں تو مجھ پہ الزام ہے بغاوت کا میں چپ رہوں تو بڑی بے بسی سی ہوتی ہے Mein Bolti Hun To Mujh Pay Ilzaam Hai Baghawat Ka Mein Chup Rahun To Bari Be-Basi Si Hoti Hai

کوئی کسی کو نہیں بدل سکا

کوئی کسی کو نہیں بدل سکا

نفرت سے آج تک کوئی کسی کو نہیں بدل سکا کہتے ہیں کہ انسان فطری طور پر انسان دوست، امن پسند، محبت کرنے اور محبت چاہنے والا ہے جبکہ “ یہی انسان جذبہ نفرت اپنے ارد گرد کے ماحول سے کشید کرتا ہے“ بجا ارشاد ہے کہ “کسی بھی انسان کی فطرت نفرت کی طرف مزید پڑھیں

تکلیف سچ بولنے میں نہیں ہوتی

تکلیف سچ بولنے میں نہیں ہوتی

اتنی تکلیف سچ بولنے میں نہیں ہوتی جتنی کہ سچ سننے میں ہوتی ہے راجا وقاص افضل اگر ہم زندگی میں ایمانداری سے پیش آنے کی کوشش کریں جو یقینا ایک مشکل کام ہے۔ سچ بولنے، سچ کی خا طر لڑنے اورقربانیاں دینے کی عادت اپنانی چاہئے۔ جب تک ہم اس اولین درس پر عمل مزید پڑھیں

جس کا کفیل اللہ ہو

جس کا کفیل الله ہو

جس کا کفیل اللہ ہو، وہ کسی کا محتاج نہیں رہتا مطلب جس نے اللہ تعالیٰ پہ بھروسہ کرنا سیکھ لیا وہ کسی کا محتاج نہیں رہے گا کیونکہ رزق کی کشادگی اور تنگی اللہ کی رضا یا عدم کی مظہر نہیں ہے بلکہ اس کا تعلق اللہ کی حکمت و مشیت سے ہے۔ اس مزید پڑھیں

خاموشی بہت سارے بھرم رکھ لیتی ہے

خاموشی سارے بھرم رکھ لیتی ہے

خاموشی بہت سارے بھرم رکھ لیتی ہے اَلسُّکُوْتُ خَيْرٌ مِّنَ الْکَلَامِ ’’خاموش رہنا بولنے سے اچھا ہے۔‘‘ بولنا اگر چاندی ہے تو خاموشی سونا۔ خاموشی بہتر ہوتی ہے اس ہزاروں الفاظ کے بولنے سے جوبغیر سوچے سمجھے بولا جائے بے وقوف آدمی جب تک خاموش رہتا ہے اس کا شمار عقلمندوں میں ہوتا ہے خاموشی مزید پڑھیں

احساس سے خالی کتابیں

احساس سے خالی کتابیں

کتابیں اگر لفظوں سے بھری ہوں اور احساس سے خالی ہوں تو وہ ردی کے ڈھیر میں رہیں یا کتب خانے میں بے وقعت ہی رہ جاتی ہیں عشبہ – ایس – جعفری (تعبیر) علم بغیر عمل کے بیکارسا اور عمل بغیر علم کے بیمار سا ہے انسان جتنی بھی بڑی بڑی ڈگریاں حاصل کر مزید پڑھیں

فقیری راس آتی جا رہی ہے

فقیری راس آتی جا رہی ہے

مجھے مجھ سے ملاتی جا رہی ہے فقیری راس آتی جا رہی ہے یہ مٹی میرے خال و خد چرا کر ترا چہرہ بناتی جا رہی ہے یہ کس کی یاد ہے جو میرے دل میں مصلے سے بچھاتی جا رہی ہے عجب شے ہے سخن کی سر بلندی مرے سر کو جھکاتی جا رہی مزید پڑھیں