اسماء الحسنى- العزیز

سب پر غالب

العزیز سب پر غالب العزیز اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ العزیز کے معنی ہیں ’’بااقبال سب پر غالب‘‘ اسے ہر طرح کا اقبال حاصل ہے۔ قوت کا اقبال، غلبہ کا اقبال، امتناع کا اقبال یعنی کوئی مخلوق اس کا کچھ نہیںبگاڑ سکتی ۔ تمام مخلوقات اس کے آگے دبی ہوئی مزید پڑھیں

اسماء الحسنى- المتكبر

بڑائی اور بزرگی والا

المتكبر بڑائی اور بزرگی والا المتكبر اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ المتكبر کے معنی ہیں ’’کبریائی والا‘‘ : یعنی اتنا عظیم کہ اس کی طرف کسی برائی، نقص یا عیب کی نسبت نہیں ہو سکتی۔ ہر برائی، نقص ، عیب اور ظلم سے اعلیٰ ہے۔ وہ مخلوقات کی صفات سے مزید پڑھیں

اسماء الحسنى- الرحیم

شفیق پیار کرنے والا

الرحیم شفیق پیار کرنے والا میرے الله جیسا تو کوئی نہیں ہے میرے مولا جیسا تو کوئی نہیں ہے وہ رحمان ہے وہ رحیم و کریم ہے ووہی ہے ستار و غفّار وغفو ر رحیم ہے کے اسی کے ہی آگے یہ جھکتی جبیں ہے میرے الله جیسا تو کوئی نہیں ہے میرے مولا جیسا مزید پڑھیں

اسماء الحسنى- الرحمن

نہایت رحم کرنے والا

الرحمن نہایت رحم کرنے والا الرحمن اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الرحمن کے معنی ہیں نہایت رحم کرنے والا بہت زیادہ رحم کرنے والا، دنیا میں اس کی رحمت مومنین اور کفار سب کے لئے ہے لیکن آخرت میں یہ رحمت اللہ تعالیٰ کے فرمانبردار بندوں کے لئے ،خاص ہوگی۔ مزید پڑھیں

اسماء الحسنى – الشکور

قدر دان

الشکور قدر دان الشکور اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الشکور کے معنی ’’قدرداں‘‘: بہت زیادہ اجر دینے والا، جو معمولی عمل کی قدر کرتے ہوئے اسے بھی شرف قبولیت بخشتا ہے۔ جو تھوڑے سے عمل کی قدرکرتے ہوئے اسے بھی شرف قبولیت سے نوازتا ہے اور بے شمار لغزشوں کو مزید پڑھیں

اسماء الحسنى – الباعث

مرنے کے بعد زندہ کرنے والا

الباعث مرنے کے بعد زندہ کرنے والا الباعث اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الباعث کے معنی ہیں مرنے کے بعد زندہ کرنے والا۔ مُردوں کو زندہ کرکے قبروں سے اٹھانے والا، مخلوق کی ہدایت کے لئے انبیاہ کوبھیجنے والاہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کی صفت ہے کہ وہ مرنے کے بعد دبارہ مزید پڑھیں

اسماء الحسنیٰ – الْوَالِیُ

بڑا مددگار اور حمایتی

الْوَالِیُ بڑا مددگار اور حمایتی الْوَالِیُ اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الْوَالِیُ کے معنی ہیں سر پرست، جو پوری کائنات کا اکیلا ہی مالک ہے اور اپنی مرضی سے اس میں تصرف کرنے والا ہے اللہ ایسا ولی ہے کہ جس نے اپنے بندوں کو اپنی عبادت اور اطاعت پر لگا دیا مزید پڑھیں

اسماء الحسنیٰ -الْوَکِیْلُ

ہر آفت سے محفوظ رکھنے والا

الْوَکِیْلُ بڑا کارساز الْوَکِیْلُ اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الْوَکِیْلُ کے معنی ہیں ’’کام بنانے والا، مشکل کشا‘‘ الوکیل سے مراد جو اپنے بندوں کو رزق دینے کا ذمہ دار ہو۔ جو ان کی حفاظت بھی کرے۔ بندے اپنے آپ کو جس کے حوالے کر دیں بلکہ وہ اپنے سارے معاملات بھی مزید پڑھیں