گفتگو کی دو شرطیں

گفتگو کی دو شرطیں

گفتگو کی دو شرطیں ہیں ☑ تمیز سے کی جائے ☑ دلیل سے کی جائے گفتگو کی شرائط گفتگو تمیز سے کی جائے گفتگو ایک فن ہے، جو کبھی آپ کو بلند مقام پر لے جاتی ہے اور کبھی کبھی انسان کے اپنے الفاظ اسے پستیوں کی جانب دھکیل دیتے ہیں۔گفتگو معلومات فراہم کرنے، خیالات مزید پڑھیں

گفتگو شخصیت ظاہر کرتی ہے

گفتگو شخصیت ظاہر کرتی ہے

کپڑے انسان کے جسم کو ڈھانپتے ہیں اور گفتگو اس کی شخصیت کو اللہ رب العالمین نے ہر جاندار کو زبان دی ہے لیکن بولنے کا، اچھے میاری الفاظ چننے، استعمال کرنے اور شیرین زبان میں گفتگو کرنے کا شرف صرف انسانوں کو ہی عطا کیا ہے۔ انسان کی مختلف خصوصیات میں سے ایک خصوصیت مزید پڑھیں

علم انسان کی گفتگو اور عمل سے ظاہر ہوتا ہے

گفتگو اور عمل

ڈگری تو محض تعلیمی اخراجات کی رسید ہوتی ہے علم تو انسان کی گفتگو اور عمل سے ظاہر ہوتا ہے ہرانسان کا علم دو چیزوں سے ظاہر ہوتا ہے- ایک گفتگو اور دوسرا عمل سے ، انسان اپنے اندازے گفتگو اور سلیقے کی وجہ سے سماج میں اپنی ایک پہچان بناتا ہے۔ جس میں سلیقہء مزید پڑھیں

انسان اپنی زبان کی وجہ سے جال میں پھنستے ہیں

پرندے اپنے پاؤں اور انسان اپنی زبان کی وجہ سے جال میں پھنستے ہیں گفتگو میں نرمی اختیار کرو کیونکہ لہجوں کا اثر الفاظ سے زیادہ ہوتا ہے ایک ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺩﺍﻧﺖ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﮔﺮ ﭘﮍﮮ ﮨﯿﮟ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ نے ﺍﯾﮏ معبّر (خواب کی تعبیر بتانے والے) ﮐﻮ ﺑﻠﻮﺍ ﮐﺮ مزید پڑھیں

زبان کو اپنے قابو میں رکھو

زبان پر کنٹرول

نبی کریم ﷺ نے اپنی زبان مبارک کو پکڑ کر حضرت معازؓ کو یوں نصیحت فرمائی: ” زبان کو اپنے قابو میں رکھو!” حضرت معازؓ نے عرض کیا: یا نبی الله ﷺ ہم جو کچھ بولتے ہیں کیا اس پر ہماری گرفت ہوگی؟ آپ ﷺ نے فرمایا: “اے معاز! اللہ تمہارا بھلا کرے، جہنّم میں مزید پڑھیں

رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل

ہر ایک بات پے کہتے ہو تم کی تو کیا ہے

ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے تمہی کہو کہ یہ اندازِ گفتگو کیا ہے نہ شعلے میں یہ کرشمہ نہ برق میں یہ ادا کوئی بتاؤ کہ وہ شوخِ تند خو کیا ہے یہ رشک ہے کہ وہ ہوتا ہے ہم سخن تم سے وگرنہ خوفِ بد آموزیٔ عدو کیا مزید پڑھیں