جتنا لہجے میں صبر ہوگا اتنا دعا میں اثر ہوگا

دعا میں اثر

جتنا لہجے میں صبر ہوگا اتنا دعا میں اثر ہوگا صبر کا معنی برداشت سے کام لینے۔خود کو کسی بات سے روکنے اور باز رکھنے کے ہیں۔ جبکہ شکر کے معانی عربی لغت میں اظہارِ احسان مندی، جذبہ سپاس گزاری کے ہیں۔صبر کے عمل میں ارادے کی مضبوطی اور عزم کی پختگی ضروری ہے۔ بے مزید پڑھیں

انسان اپنی زبان کی وجہ سے جال میں پھنستے ہیں

پرندے اپنے پاؤں اور انسان اپنی زبان کی وجہ سے جال میں پھنستے ہیں گفتگو میں نرمی اختیار کرو کیونکہ لہجوں کا اثر الفاظ سے زیادہ ہوتا ہے ایک ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺩﺍﻧﺖ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﮔﺮ ﭘﮍﮮ ﮨﯿﮟ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ نے ﺍﯾﮏ معبّر (خواب کی تعبیر بتانے والے) ﮐﻮ ﺑﻠﻮﺍ ﮐﺮ مزید پڑھیں

یا اللہ میرے حرف گونگے ہیں

دعا - میری التجاء

یا اللہ جل شانہ میرے حرف گونگے ہیں میرے لفظ بے معنی میرا لہجہ بے تاثیر میری بات بے ترتیب تجھ سے میری التجاء ہے یہ میرے گونگے حرفوں کو بے وقار لفظوں کو بے اثر لہجے کو بے ثمر سی باتوں کو بخش دے پزیرائیاں مجھ پہ اک نظر کر دے مجھ کو با مزید پڑھیں

لہجہ الفاظ کا ڈی این اے

لہجہ لفظ کا ڈی این اے

لہجہ لفظ کا ڈی این اے ہے جس سے نظر کا فتور، نیت کا کھوٹ اور دل کا چور پکڑا جاتا ہے مشتاق احمد یوسفی لہجے فطرت کو عیاں کرتے ہیں جیسے باتیں طرح طرح کی ہوتی ہیں اسی طرح لہجوں کی بھی کئ اقسام ہیں ۔ لہجے ہماری فطرت کو عیاں کرتے ہیں ۔

ہمارے لہجے میں یہ توازن

ہمارے لہجے میں یہ توازن

ہمارے لہجے میں یہ توازن بڑی صعوبت کے بعد آیا کئی مزاجوں کے دشت دیکھے، کئی رویوں کی خاک چھانی جو بات شرط وصال ٹھہری وہی ہے اب وجہ بد گمانی ادھر ہے اس بات پر خموشی ادھر ہے پہلی سے بے زبانی کسی ستارے سے کیا شکایت کہ رات سب کچھ بجھا ہوا تھا مزید پڑھیں