ﷲ کی محبت

مردہ دل

کیا یہ قرآن میں غور و فکر نہیں کرتے کیا محبت کا جواب محبت سے دیا…؟ مجھے ﷲ کی محبت پر بہت حیرانی اور خوشی ہوتی ہے۔ ﷲ اپنے بندوں کو بلکل معصوم بچے کی طرح پیار کرتے ہیں۔ جیسے چھوٹے بچے کو ماں پیار سے سمجھاتی ہے۔ اسطرح ﷲ ہمیں ہر بات قرآن کے مزید پڑھیں

رحمٰن یا شیطان

آپ اپنی اولاد کو کس کی بندگی کے لئے تیار کر رہے ہیں

آپ اپنی اولاد کو کس کی بندگی کے لئے تیار کر رہے ہیں رحمٰن یا شیطان وقال رسول اللّٰہ ﷺ ۔علموا اولادکم واھلیکم الخیر وادبوہھم ۔صدق اللّٰہ العظیم وصدق رسولہ النبی الکریم اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ اے ایمان والوتم اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو جہنم کی آگ سے بچاؤ۔ اور مزید پڑھیں

توبہ کی روشنی

توبہ کی روشنی

گناہوں کے اندھیروں کو آپ توبہ کی روشنی سے ختم کر سکتے ہیں خدا نے کہا انسان ”ظَلوماً جَھُولاً“ ہے۔ شیطان نے کی پیدائش اور اس کے مجوزہ منصب کی ڈٹ کر مخالفت کی جبکہ اس کے رب نے نہ صرف اسے با تکریم کیا بلکہ رہنے کے بہترین مقام پر بھی رکھا۔ لیکن انسان مزید پڑھیں

انسان شیطان کی بات دوست کی طرح مانتا ہے

انسان شیطان کو اپنا دشمن سمجھتا ہے

انسان اس وقت تک انسان کہلانے کا اہل ہے جب تک وہ نہ صرف اپنے آپ کو بلکہ دوسرے کو بھی انسان سمجھتا رہے۔ جیسے ہی ہم اپنے آپ کو فرشتہ اور دوسرے کو شیطان سمجھنا شروع کرتے ہیں، فخر و غرور کے پہلے پائیدان کو چھو لیتے ہیں۔ اسی طرح جب اپنے آس پاس مزید پڑھیں

عبادت کی کثرت پر غرور نہ کرو

غرور نہ کر

عبادت کی کثرت پر غرور نہ کرو کیونکہ زیادہ عبادت کے باوجود ابلیس کا کیا حال ہوا اللہ تبارک و تعالیٰ نے انسان کی تخلیق سے پہلے فرشتے اور جن پیدا کئے۔ انسان کی تخلیق جب فرمائی تو ملائکہ کو حکم کیا کہ وہ انسان کے سامنے سجدہ ریز ہوجائیں۔ ابلیس اگرچہ جن تھا اور مزید پڑھیں

بیت الخلاء میں داخل ہونے اور باہر آنے کی دعا

بیت الخلاء کی دعا

داخل ہونے سے پہلے اللَّھمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ اللہ کے نام کے ساتھ، اے اللہ میں تیری پناہ میں آتا ہوں خبیثوں اور خبیثنیوں سے۔ باہر نکلنے کے بعد غُرَانَکَ “تیری بخشش (چاہتا ہوں) (اے اللہ! میں)” بیت الخلا خبیث اور شرارتی جنوں کے رہنے کی جگہ ہے کیونکہ وہ گندی جگہوں مزید پڑھیں