بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے

بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے

بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پہ بھی لکھی ہوتی ہے بے شک انسان اپنے اعمال سے پہچانا جاتا ہے اچھی باتیں تو ہر کوئی کرتا ہے اور دیواروں پہ بھی لکھی ہوتی ہیں شائد ان کے خیال میں ان پر عمل کرنا ممکن نہیں- ایسی سوچ بچار اور مزید پڑھیں

دوسروں کے متعلق اپنی طرح سوچو

انسانی حقوق آزادى اور حقوق کا وہ نظریہ ہے جس کے تمام انسان یکساں طور پر حقدار ہیں- اس نظریہ میں وہ تمام اجزاء شامل ہیں جس کے تحت كره ارض پر بسنے والے تمام انسان یکساں طور پر بنیادی ضروریات اور سہولیات کے لحاظ سے حقوق کے حقدار ہیں- اِنسانی حقوق کے بارے میں مزید پڑھیں

پردہ نظر کا ہوتا ہے

پردہِ نظر

پردہ نظر کا ہوتا ہے اسی سوچ نے آدھی انسانیت کو برہنہ کر دیا ہے دور حاضر میں پردہ خواتین کے لئے ایک محاذ اور فیشن ایگو، عزت اہم ضرورت بن گیا۔ ہم ناداں نسواں احکام شرعی کو نظر انداز کرتے اپنے لئے نار جہنم کا سامان پیدا کررہی ہیں۔ اﷲ عزوجل نے ہمارے لئے مزید پڑھیں

دنیا کے سبھی لوگ خوبصورت ہیں

دنیا کے سبھی لوگ خوبصورت ہیں

دنیا کے سبھی لوگ خوبصورت ہیں بدصورتی ہمارے رویؤں اور سوچ میں ہے انسانی فطرت کئی قسم کے رویوں کا مجموعہ ہے۔ کچھ لوگ منفی میں سے بھی مثبت پہلو نکال لیتے ہیں جبکہ کچھ کا طرز عمل اور رویہ مثبت میں سے بھی منفی پہلو کشید کرلیتا ہے۔ اور لوگ تو سبھی ایک جیسے مزید پڑھیں

چھوٹی سوچ اور پاؤں میں موچ

چھوٹی سوچ اور پاؤں میں موچ

چھوٹی سوچ اور پاؤں میں موچ انسان کو کبھی آگے نہیں بڑھنے دیتی انسان کو چھوٹا اسکی سوچ بناتی ہے بڑی سوچ اور اچھی سوچ اسے آزاد کراتی ہے انسانی سوچ کا زاویہ اس انسان کے ظرف کے مطابق ہوتا ہے,اعلیٰ ظرف لوگوں کی سوچیں لامحدود سوچیں ہوتی ہیں,اور کم ظرف لوگوں کی سوچ محدود مزید پڑھیں

سوچ بدلیں، شکر کریں

ان چیزوں کے بارے میں نہ سوچیں

ان چیزوں کے بارے میں نہ سوچیں جو اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے مانگنے کے بعد بھی آپکو نہیں دیں بلکہ ان لا تعداد نعمتوں کو دیکھیں جو اللہ نے بغیر مانگے آپ کو دے رکھی ہیں مصر میں دو امیر زادے رہتے تھے۔ ایک نے علم حاصل کیا اور دوسرے نے مال و دولت جمع مزید پڑھیں