رمضان سے پہلے رمضان کی تیاری

رمضان سے پہلے رمضان کی تیاری

اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر خصوصی فضل فرماتے ہوئے ان کو ماہِ رمضان کی صورت میں ایک عظیم تحفہ عنایت فرمایا ہے۔ یہ باری تعالیٰ کی صفتِ رحمت کی ایک عظیم نشانی ہے۔ نبی کریمﷺ ماہِ رجب سے ہی رمضان المبارک کی تمنا شروع کردیتے تھے اور اللہ تعالیٰ سے دعا فرماتے تھے: “اے مزید پڑھیں

دل کا سکون الله کی یاد میں ہے

الله کی یاد

“دل کا سکون الله کی یاد میں ہے” دل کا سکون کون نہیں چاہتا۔ ذرا آنکھیں کھولیں اور دیکھیں کہ قرآن کو نہ ماننے والوں نے اپنے دلوں کے اطمینان و سکون کیلئے کیسی کیسی بری عادتوں اور برائیوں کا سہارا لیا ہوا ہے۔ سینکڑوں اقسام کے شراب و منشیات اور نیند کی گولیوں میں مزید پڑھیں

میں تجھ سےہوں یارب طلبگار تیرا

الٰہی میں تجھ سے طلبگار تیرا

کوئی تجھ سے کچھ کوئی کچھ مانگتا ہے میں تجھ سے ہوں یا رب طلبگار تیرا الٰہی یہ عالم ہے گلزار تیرا عجب نقش قدرت نمودار تیرا جہاں لطفِ گل ہے وہیں خارِ غم ہے ہےگل خار میں گل میں ہے خار تیرا عجب رنگِ بے رنگ ہر رنگ میں ہے یہ ہے رنگِ صُنعت مزید پڑھیں

زندہ و قائم ذات

زندہ و قائم ذات

يا حَـيُّ يا قَيّـومُ بِـرَحْمَـتِكِ أَسْتَـغـيث اے زندہ و قائم تیری رحمت کے ہم سوالی سیدنا انس بن مالک رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنھا سے فرمایا: صبح و شام یہ کہو : ​ يا حَـيُّ يا قَيّـومُ بِـرَحْمَـتِكِ أَسْتَـغـيث مزید پڑھیں

تمہارا ایک رب ہے جو تم کو نہیں بھولتا

تمہارا ایک رب ہے

تمہارا ایک رب ہے پھر بھی تم اسے یاد نہیں کرتے لیکن اس کے کتنے بندے ہیں پھر بھی تم کو نہیں بھولتا انسان اپنی زندگی میں دولت و ثروت، شان و شوکت، عہدہ و منصب اور شہرت و ناموری سے محبت کرتا ہے اور پھر وہ ان بے ثمر، بے وقعت، بے حقیقت اور مزید پڑھیں

رمضان المبارک کی رحمتیں اور برکتیں سمیٹ لیں

رمضان المبارک جا رہا ہے

رمضان المبارک جا رہا ہے اس کی رحمتیں اور برکتیں سمیٹ لیں رمضان المبارک کا با برکت و مقدس مہینہ اپنی تمام تر رحمتیں اور برکتیں نچھاور کر کے رخصت ہونے کو ہے ۔ مسلمانوں کے نزدیک رمضان المبارک ہی وہ واحد مہینہ ہے کہ جس کی ہر ایک ساعت باعث برکت ہے۔ خواہ وہ مزید پڑھیں

اللہ کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا

آیتِ قرآنی

لَا يُكَلِّفُ ٱللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا اللہ کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا بے شک انسان اتنا کمزور ہے کہ اپنے نفع و نقصان اور موت و حیات اور دوبارہ زندہ ہونے کا مالک نہیں۔ اور اگر اللہ کی رحمت نہ ہوتی تو اپنے اردگرد خوفناک قوتوں اور زبردست خطرات مزید پڑھیں

گُناہ سارے کبیر ہوتے ہیں

رحمتِ یزداں

رحمتِ یزداں کا ظرف ہے ورنہ گُناہ سارے کبیر ہوتے ہیں۔۔۔ سید علی قائم نقوی بَابٌ فِي اَنَّ رَحْمَةَ اﷲِ تَعَالَی غَالِبَةٌ عَلَی غَضَبِهِ بے شک اللہ تعالیٰ کی رحمت اس کے غضب پر غالب ہے- ’’حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزید پڑھیں