دسمبر اب کے آؤ تو

دسمبر

دسمبر اب کے آؤ تو تم اُ س شہرِ تمنا کی خبر لانا کہ جس میں جگنوؤں کی کہکشائیں جھلملاتی ہیں جہاں تتلی کے رنگوں سے فضائیں مسکراتی ہیں وہاں چاروں طرف خوشبو وفا کی ہے اور اُس کو جو بھی پوروں سے نظر سے چھو گیا پل بھر مہک اُٹھا دسمبر اب کے آؤ مزید پڑھیں

یہ بات سچ ہے میرا باپ کم نہیں ماں سے

میرا باپ، میرے پچپن میں

ان کے سائے میں بخت ہوتے ہیں باپ گھر میں درخت ہوتے ہیں کس لفظ میں کس طرح بیان کروں اس ہستی کو جو سراپاء رحمت بھی ہے, محبت بھی , محافظ بھی اور ہماری زندگی کی موجودگی کی وجہ بھی۔۔۔ بابا جانی, ابوجی,پاپا جانی, دوست, محافظ,سایہ, کہوں یا زندگی کہوں کس نام سے پکاروں, مزید پڑھیں

ہمارے شہر میں اُترا کمال کا موسم

بارش

فِراق یار کی بارش، ملال کا موسم ہمارے شہر میں اُترا کمال کا موسم وہ اِک دُعا! جو مِری نامُراد لوٹ آئی زباں سے رُوٹھ گیا پھر سوال کا موسم بہت دِنوں سے مِرے ذہن کے دریچوں میں ! ٹھہر گیا ہے تمھارے خیال کا موسم جو بے یقیں ہوں بہاریں، اُجڑ بھی سکتی ہیں مزید پڑھیں

ہو جو خواہش کہو مدد اللہ

سانس لو تو کہو مدد اللہ دل جو دھڑکے کہو مدد اللہ سر جھکاو کہو مدد اللہ پڑے مشکل کہو مدد اللہ کبھی بھٹکو کہو مدد اللہ جیت میں ہو کہو مدد اللہ ہار جاو کہو مدد اللہ شر ملے تو کہو مدد اللہ خیر چاہو کہو مدد اللہ خواب ٹوٹیں کہو مدد اللہ ہو مزید پڑھیں

عمر کرتی ہے سفر خواب وہیں رہتا ہے

عمرِ سفر

عمر کرتی ہے سفر خواب وہیں رہتا ہے ہر انسان اس دنیا میں خوابوں اور خواہشوں کا زادِ راہ لے کر آتا ہے اور پھر اِن کی تعبیر و تکمیل کی جدوجہد میں عمرِ عزیز تلف کر بیٹھتا ہے۔ قناعت و استغنا کے فقدان نے خواہشات کو ایک ایسا شتر بے مہار بنا دیا ہے مزید پڑھیں

یہ سال بھی آخر بیت گیا

جیت ہار

کوئی ہار گیا کوئی جیت گیا یہ سال بھی آخر بیت گیا کبھي سپنے سجائے آنکھوں میں کبھی بیت گئے پل باتوں میں کچھ تلخ سے لمحات بھی تھے کچھ حادثے اور صدمات بھي تھے پر اب کہ برس اے دست میرے، میں نے رب سے یہ دعا مانگی ہے کوئی پل نہ تیرا اداس مزید پڑھیں

زندگی ایک مختصر ترین سفر ہے

زندگی

زندگی سسکی سے شروع ہو کر ہچکی پر ختم ہونے والا مختصر ترین سفر ہے دُنیا میں زندگی نے کسی سے وفا نہیں کی، ساری دُنیا کے لوگوں کو دھوکہ دے چُکی ہے اور نہ جانے کون سے راستے پر ہماری زندگی آہستہ ہو جائے اور موت ہم تک پہنچ جائے، اِس زندگی کا بھروسہ مزید پڑھیں

انسان اپنی زبان کی وجہ سے جال میں پھنستے ہیں

پرندے اپنے پاؤں اور انسان اپنی زبان کی وجہ سے جال میں پھنستے ہیں گفتگو میں نرمی اختیار کرو کیونکہ لہجوں کا اثر الفاظ سے زیادہ ہوتا ہے ایک ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺩﺍﻧﺖ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﮔﺮ ﭘﮍﮮ ﮨﯿﮟ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ نے ﺍﯾﮏ معبّر (خواب کی تعبیر بتانے والے) ﮐﻮ ﺑﻠﻮﺍ ﮐﺮ مزید پڑھیں