بچپن کا سنہرا دور

bachpan

میرا تعلق اس نسل سے ہے۔۔۔ جہاں صبح اسکول جانے سے پہلے popy the sailor اور pink panther دیکھا جاتا تھا ۔۔۔ جہاں شام کو چار بجے پی ٹی وی پر “کھل جا سم سم” اور “عینک والا جن” کے لیے سب گلی کے بچے ایک گھر میں جمع ہوجاتے تھے ۔۔۔ جہاں صوفے کے مزید پڑھیں

شکر گزاری اور ناشکری

شکر گزاری اور ناشکری

وَاِذۡ تَاَذَّنَ رَبُّكُمۡ لَٮِٕنۡ شَكَرۡتُمۡ لَاَزِيۡدَنَّـكُمۡ‌ وَلَٮِٕنۡ كَفَرۡتُمۡ اِنَّ عَذَابِىۡ لَشَدِيۡدٌ‏ ﴿۷﴾ اور جب تمہارے پروردگار نے (تم کو) آگاہ کیا کہ اگر شکر کرو گے تو میں تمہیں زیادہ دوں گا اور اگر ناشکری کرو گے تو (یاد رکھو کہ) میرا عذاب بھی سخت ہے سورة إبراهيم ﴿۷﴾ خدا کے ساتھ بندوں کا تعلق مزید پڑھیں

درخت کٹ گیا لیکن وہ رابطے ناصرؔ

کٹ گیا درخت مگر تعلق کی بات تھی

کٹ گیا درخت مگر تعلق کی بات تھی بیٹھے رہے زمین پر پرندے تمام رات کھلے دلوں سے ملے فاصلہ بھی رکھتے رہے تمام عمر عجب لوگ مجھ سے الجھے رہے حنوط تتلیاں شو کیس میں نظر آئیں شریر بچے گھروں میں بھی سہمے سہمے رہے اب آئینہ بھی مزاجوں کی بات کرتا ہے بکھر مزید پڑھیں

جب اُمیدیں ٹوٹتی ہیں توبہت تکلیف ہوتی ہے

جب اُمیدیں ٹوٹتی ہیں تو

جب اُمیدیں ٹوٹتی ہیں تو بہت تکلیف ہوتی ہے لیکن یہ بھی سچ ہے کہ ہر ٹوٹی ہوئی اُمید ہمیں ہمارے رب سے جوڑتی ہے اکثر دیکھا گیا ہے کہ گھروں اور خاندانوں میں بہت پیار محبت ہوتا ہے ایک دوسرے کی مشکل پریشانیوں میں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں ، ملنا جلنا، اکٹھے مزید پڑھیں

نیکی کے کاموں کا صلہ

نیکی کے کاموں کا صلہ

نیکی کے کاموں کا کوئی صلہ مت چاھو اِن کی کوئی قیمت نہیں لگائی جا سکتی نیکی اللہ کیلئے ہوتی ہے ۔اللہ کیلئے کی گئی نیکی کا صلہ مخلوقِ خدا سے پانا۔اللہ سے بے وفائی ہے۔ اپنی نیکی کی داد وصول کرنایا کسی طرف سے داد کے انتظارمیں رہنا دراصل نیکی کا مول لگوانا ہے۔ مزید پڑھیں

تعلق ٹوٹ جائیں گے

دلوں میں فرق آئیں گے

سراپا عشق ہوں میں اب بکھر جاؤں تو بہتر ہے جدھر جاتے ہیں یہ بادل ادھر جاؤں تو بہتر ہے ٹھہر جاؤں یہ دل کہتا ہے تیرے شہر میں کچھ دن مگر حالات کہتے ہیں کہ گھر جاؤں تو بہتر ہے دلوں میں فرق آئیں گے تعلق ٹوٹ جائیں گے جو دیکھا جو سنا اس مزید پڑھیں

تعلق فرصت کا نہیں توجہ کا محتاج ہے

توجہ

تعلق فرصت کا نہیں توجہ کا محتاج ہے آج کے مادہ پرستی یا مشینی دور میں ہمارا معاشرتی ڈھانچہ شکست و ریخت کا شکار ہے، روز قیامت کی طرح ہر انسان کو اپنی پڑی ہوئی ہے،کسی کے پاس کسی کے لیے وقت نہیں ہے۔ عزیز رشتے داروں کے ساتھ، مل بیٹھنا، ان کے ساتھ سیروتفریح مزید پڑھیں