عورت! محبت کی پہچان

عورت

کون تھی تم؟ پیر کی جوتی تھی تم بوجھ تھی تم ذلت کا باعث سمجھی جاتی تھی تم زندہ دفن ہوتی تھی تم کون ہو تم؟ سر کا تاج ہو تم ذمہ داری ہو تم عزت کا نشان ہو تم محبت کی پہچان ہو تم جنت کی سردار ہو تم آج تم ماں ہو تو مزید پڑھیں

اے امت محمدیہ کی بیٹیوتم بہت عظمت والی ہو

beti

عورت اگر بیوی کے روپ میں تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا “خدیجہ اگر تم میری جلد بھی مانگتی تو میں اتار کے دے دیتا”- جب یہی عورت بیٹی کے روپ میں تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ صرف کھڑے ہو کر اس کا استقبال کیا بلکہ مزید پڑھیں

بیٹیاں تو سچے رب کی مہربانیاں ہیں

میٹھی میٹھی پیاری سی کہانیاں

میٹھی میٹھی پیاری سی کہانیاں ہیں بیٹیاں تو سچے رب کی مہربانیاں ہیں آسمانوں کی بھی اور زمین کی بھی ساری بادشاہی اﷲ تعالی کی ہی ہے ۔ جسے چاہتا ہے بیٹیاں اور جسے چاہتا ہے بیٹے عطا کرتا ہے ۔کسی کوبیٹے اور بیٹیاں دونوں عنایت فرماتا ہے۔ اور جس کو چاہتا ہے بے اولاد مزید پڑھیں

قرآن کی تعلیمات دے کر رخصت کرو

قرآن کی تعلیمات

بیٹی کو قرآن کے سائے میں رخصت کرنے کے ساتھ قرآن کی تعلیمات دے کر رخصت کرو گے تو اسکی زندگی زیادہ اچھی گزرے گی۔ ماں باپ اپنی بیٹیوں کو قرآن کے ساۓ میں رخصت کرتے ہیں لیکن اگر وہ ساتھ قرآن کی تعلیمات بھی دے کر رخصت کریں تو اسکی زندگی زیادہ اچھی گزرے مزید پڑھیں

خدا کی رحمت – بیٹیاں

رحمت کا دروازہ

بیٹی رحمت کا دروازہ بخشش کا زریعہ جہنم کی ڈھال بیٹیاں اللہ کی بہت بڑی رحمت ہیں بس قدر کرنے کی ضرورت باقی ہے- خاتونِ جنت حضرت فاطمہ رضی اللہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوتیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کو عزت دینے کے لئے کھڑے ہو مزید پڑھیں