1,918

زندگی کا بہترین اصول

زندگی کا بہترین اصول

راج “اللہ ﷻ” کا
اور رواج “محمّد ﷺ” کا

اسکے علاوہ زندگی بیکار

“اللہ اور رسول (ﷺ) کی فرمانبرداری کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے ”.
[سورہ ال عمران 132]

کہ دیجئے اگر تم اللہ سے محبّت کرتے ہو تو میری اتباع کرو, خود اللہ تم سے محبّت کریگا اور تمہارے گناہ بخش دیگا
[سورہ ال عمران-٣١]

”اے ایمان والو تم اللہ اور اسکے رسول (ﷺ) کی پیروی کرو.” [سہ انفال-٢٤]

“جس نے رسول (ﷺ) کی اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی”. [سوره نسا-٨٠]

Raaj Allah Ka
Or Riwaaj Muhammad Ka

اس پوسٹ پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں